• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

’خلیجِ امریکہ‘: میکسیکو کی گوگل کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2025
0 0
A A
’خلیجِ امریکہ‘: میکسیکو کی گوگل کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گذشتہ جنوری کے آخر میں ’خلیج میکسیکو‘کا نام تبدیل کر کے "خلیج امریکا” رکھنے کے اعلان کے بعد، اب امریکا میں کوئی بھی شخص گوگل میپس پر پرانے نام کے تحت اس جگہ کو تلاش نہیں کر سکتا۔اس تبدیلی نے میکسیکو کی حکومت کو غصے میں مبتلا کر دیا ہے، اور میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شینباوم نے اعلان کیا کہ ان کی حکومت نے اس نام کی تبدیلی پر گوگل کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔شینباوم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا "گوگل پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ امریکی حکومت کے فیصلے پر عمل کرے، یہ بیان امریکی صدر کے اس ایگزیکٹو آرڈر کے حوالے سے تھا جس میں امریکا کے زیر انتظام سمندری علاقوں کے نام تبدیل کیے گئے تھے، نہ کہ پورے خلیج کے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ ٹرمپ انتظامیہ کو اپنے علاقوں کے نام تبدیل کرنے کا حق ہے، لیکن میکسیکو یا کیوبا کے زیر انتظام سمندری علاقوں کے نام تبدیل کرنا امریکا یا کسی اور کی ذمہ داری نہیں ہے۔ شینباوم نے مزید کہا کہ "ہمیں یہ حق نہیں کہ ہم انھیں کسی ریاست، پہاڑ یا جھیل کے نام تبدیل کرنے کا کہیں۔شینباوم نے اس قانونی کارروائی کی تفصیلات فراہم نہیں کیں، صرف یہ کہا کہ گوگل کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا گیا ہے۔ماضی میں میکسیکو کی وزارت خارجہ نے گوگل کو پیغامات بھیجے تھے، جن میں درخواست کی گئی تھی کہ وہ میکسیکو کے سمندری علاقے کو "خلیج امریکا” کے طور پر نہ دکھائے۔گوگل نے ایک بیان میں وضاحت کی تھی کہ امریکا کے صارفین کو نئے نام کے تحت یہ سمندری علاقے دکھائے جائیں گے، جب کہ میکسیکو کے صارفین کو "خلیج میکسیکو” کا ہی نام نظر آئے گا، اور دنیا کے دیگر حصوں میں دونوں نام دکھائے جائیں گے۔یہ سمندری علاقے امریکا اور میکسیکو کے درمیان مشترکہ سرحد رکھتے ہیں۔ میکسیکو کا موقف ہے کہ "خلیج امریکا” صرف ان حصوں پر لاگو ہونا چاہیے جو امریکا کے گہری سمندری علاقے کے قریب ہیں۔یاد رہے کہ "خلیج میکسیکو” کا یہ نام پچھلے 400 سالوں سے استعمال ہو رہا ہے۔ اس کا آغاز 1607 سے ہوا تھا اور یہ اقوام متحدہ کے ذریعے تسلیم شدہ ہے۔ تاہم، ٹرمپ نے جنوری میں ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے تھے جس میں اس نام کی تبدیلی کی گئی تھی، جو صرف امریکا میں لاگو ہوتا ہے۔ میکسیکو اور دیگر ممالک یا بین الاقوامی اداروں پر اس تبدیلی کو تسلیم کرنے کا کوئی قانونی دباؤ نہیں ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist