• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

ایران و اسرائیل جنگ بندی کا اعلان ٹرمپ کی لفاظی ؟

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 24, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

تازہ ترین صورتحال کے مطابق کے دن دیر رات کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کا ایک سوشل میڈیا ٹوئیٹ سامنے آیا کہ اسرائیل اور ایران نے ”مکمل سیز فائر“ پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے بعد 24 گھنٹوں میں جنگ بندی مرحلہ وار نافذ ہوگی ۔یہ ٹوئیٹ ساری دنیا کے لئے حیرت انگیز خوش خبری بھی تھی ۔کیونکہ اسرائیل اور ایران مابین چل رہی ہلاکت خیز بمباری کے دوران امریکہ کی براہ راست مداخلت اور ایران کے تین جوہری ری ایکٹر پر حملہ آور اس کے جواب میں ایران کی جانب سے امریکہ کے خلیج میں قائم فوجی چھاؤنیوں پر میزائل حملہ کے بعد یہ سمجھا جانے لگا تھا کہ اب یہ جنگ تیسری عالمی جنگ کی جانب رخ کر چکی ہے ۔لیکن ایسا کچھ نہ ہو کر یکایک ٹرمپ کے سیز فائر کے اعلان نے تمام وسوسوں اور خدشات کو ختم کردیا تھا اور دنیا کے امن پسند شہریوں نے راحت کی سانس لی تھی لیکن ٹرمپ کے اس اعلان کے فورا بعد ہی
ایران کی جانب سے اس اعلان کی تردید کر دی گئی۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا کہ:
فی الحال کسی بھی قسم کا جنگ بندی یا فائر بندی پر کوئی ’معاہدہ‘ نہیں ہوا۔ تاہم اگر صبح ۴ بجے تک اسرائیل نے حملے بند کر دیے تو ایران اپنا ردعمل ختم کر دے گا”  ۔
اور فی الوقت زمینی صورتحال یہ ہے کہ ایرانی میزائل حملے اس اعلان کے بعد بھی جاری ہیں اور اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت جاری کر رکھی ہے ۔یہ بات خلاف عقل بھی ہے کہ اسرائیل اور ایران جو اس جنگ کے اصلی فریق ہیں ان کی جانب سے کوئی بیان آنے کی جگہ ٹرمپ کا کا ٹوئیٹ آتا ہے جنہیں شاید زبردستی ثالث بننے کا بخار چڑھا ہوا ہے ۔حالانکہ ٹرمپ نے خود ہی ایران کے جوہری مراکز پر براہ راست حملہ کر کے جنگ کو خطرناک مرحلہ میں پہنچا دیا تھا ۔اور اس کے بعد ایران نے جس طرح امریکی چھاؤنیوں پر مورٹار اور میزائیلیں داغیں اس سے بھی یہ بات واضح ہو گئی تھی کہ ایران نہ تو خوفزدہ ہوا ہے اور نہ ہی جنگ کو انجام تک پہنچائے بغیر رکنے والا ہے ۔حالانکہ
اسرائیل اور ایران دونوں نے اس کی مضبوط تصدیق یا رد میں واضح جواب نہیں دیا ہے ۔ میزائل حملے جاری ہیں، جو کہ کہیں نہ کہیں معاہدے کی نوعیت یا عملدآمد پر سوالیہ نشان ہے۔حالانکہ ٹرمپ نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ  جنگ کے ۱۲ روز بعد ایک مرحلہ وار معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق  پہلے ایران، پھر اسرائیل ۱۲ گھنٹے بعد۔ مرحلہ وار جنگ بندی کرینگے مگر عملی طور پر، اس کے باوجود میزائل برسائے گئے جو جنگ بندی کے اس اعلان کی تردید کرتے ہیں ۔اس سلسلہ میں ایران زیادہ محتاط ہے، اور یہ نوٹ کیا جا سکتا ہے کہ اگر اسرائیل واقعتاً  فضائی حملے بند کر دے، تو ایران بعتدال وار حملہ روک سکتا ہے۔اس معاہدے کے پیچھے قطر، یمن اور امریکہ جیسے ثالثین کا کردار نظر آتا ہے ۔لیکن  ایران کی تردید یہ ظاہر کرتی ہے کہ کوئی رسمی یا طے شدہ جنگ بندی دستاویزی طور پر نہیں ہوئی، صرف سیاسی اعلان کیا گیا ہے ۔کمال یہ ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بھی کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ  یہ ایک علاقائی سیاسی بیان ہے تاکہ کشیدگی کو عارضی طور پر کم کیا جائے، لیکن حقیقت میں حالات انتہائی نازک ہیں ۔صاف نظر آ رہا ہے کہ یہ ایک اعلانی معاہدہ ہے، جس کا مقصد تیزی سے بڑھتی کشیدگی میں توازن قائم کرنا ہے ، مگر عملی سطح پر جنگ بندی زمین پر نظر نہیں آ رہی۔سوال تو یہ بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ جس طرح محض بارہ روز کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی بات سامنے آرہی ہے دوسالہ سے جاری غزہ کے سلسلے میں ایسی کوئی پہل کرنے والا نہیں ۔اور وہ صرف اس لئے کہ غزہ میں اسرائیل حاوی ہے اور وہاں نقصان صرف غزہ کے شہریوں کا ہو رہا ہے ۔ایران کو بھی اس پہلو کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے کہ اسرائیل سے ہونے والے کسی بھی معاہدے میں وہ اسرائیل پر یہ شرط عائد کرے کہ اسے غزہ میں بھی اپنی جارحیت بند کرنی ہوگی اور وہاں اس کے ذریعہ کی گئی بربادی کی ذمہ داری لینی پڑیگی ۔ اگر سچ مچ یہ ایک سفارتی کوشش ہے تو سفارت کار ممالک کو بھی کو بھی اس دوران غزہ میں ہو رہی جارحیت سے اسرائیل کو روکنا ہوگا ۔یہ کیسے ممکن ہے کہ جب اسرائیل پر ایران بھاری پڑنے لگے تب تو سفارت کار ممالک فورا جنگ بندی کے لئے فعال ہو جائیں لیکن جہاں اسرائیل لگا تار فلسطینیوں کا قتل کر رہا ہو وہاں کوئی ثالث سامنے نہ آئے اور اسرائیل کو کھلی چھوٹ ملی رہے کہ وہ جب تک چاہے غزہ پر جارحیت جاری رکھے ۔ حالانکہ  زمینی حقیقت ٹرمپ کے اعلان کے  برعکس ہے۔ ایسی حالت میں یہ کہنا ٹھیک ہوگا کہ ابھی تک اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی نہیں ہوئی؛ جو اعلان ہوا ہے  وہ  معاہدہ سے زیادہ مطلوبہ سفارتی اقدام معلوم ہوتا ہے، جبکہ زمینی عملی صورت حال برعکس ہے۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist