• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, دسمبر 25, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

زہر سے گردوں کے متاثر ہونے کے موضوع پر اے ایم یو کے فیکلٹی ممبر نے قومی نیفرولوجی کانفرنس میں خطبہ دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 24, 2025
0 0
A A
زہر سے گردوں کے متاثر ہونے کے موضوع پر اے ایم یو کے فیکلٹی ممبر نے قومی نیفرولوجی کانفرنس میں خطبہ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس : جے این میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ میڈیسن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سیف قیصر نے ایس جی پی جی آئی کنونشن سینٹر، لکھنؤ میں منعقدہ انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 54ویں سالانہ کانفرنس میں ”زہر خورانی اور زہریلے اثرات سے پیدا ہونے والی گردوں کے شدید زخموں“ کے موضوع پر لیکچر دیا۔ انھوں نے کہاکہ بالخصوص ہندوستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں زہرسے گردوں کے بری طرح متاثر ہونے کے عمل کو اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے، حالانکہ اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ زرعی کیمیائی زہر، صنعتی زہریلے مادّے، ادویات اور سانپ یا کیڑوں کے زہر سے لاحق خطرات خاص طور پر دیہی اور نیم شہری آبادیوں میں گردوں سے متعلق بیماری اور اموات میں بدستور اضافہ کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر قیصر نے گردوں کے خراب ہونے میں زہریلے مادّوں اور زہر سے پیدا ہونے والی اثرات اور گردوں کو نقصان پہنچانے والے بنیادی پیتھوفزیولوجیکل عوامل پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے بروقت تشخیص، فوری علاج اور مناسب وقت پر رینل رپلیسمنٹ تھیریپی کے آغاز کو اہم قرار دیا تاکہ متاثرہ مریضوں کی زندگی بچائی جا سکے۔ شعبہ میڈیسن کے چیئرمین پروفیسر خواجہ سیف اللہ ظفر نے ڈاکٹر قیصر کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ قومی سطح کے فورم پر اس طرح کے لیکچرز شعبے کی معیاری تحقیق اور علمی امتیاز میں بڑھتی ہوئی شمولیت کی عکاسی کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نالندہ ضلع کے مدرسہ عزیزیہ بہارشریف کو اعزاز سے نوازا گیا

    نالندہ ضلع کے مدرسہ عزیزیہ بہارشریف کو اعزاز سے نوازا گیا

    دسمبر 25, 2025
    ’’چھوٹے تاجر نوکر شاہی کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘‘:راہل گاندھی

    ’’چھوٹے تاجر نوکر شاہی کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘‘:راہل گاندھی

    دسمبر 25, 2025
    ا قلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور قانون کی حکمرانی برقرار رکھی جائے

    ا قلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور قانون کی حکمرانی برقرار رکھی جائے

    دسمبر 25, 2025
    بہارکا اروناچل پردیش کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور

    بہارکا اروناچل پردیش کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور

    دسمبر 25, 2025
    نالندہ ضلع کے مدرسہ عزیزیہ بہارشریف کو اعزاز سے نوازا گیا

    نالندہ ضلع کے مدرسہ عزیزیہ بہارشریف کو اعزاز سے نوازا گیا

    دسمبر 25, 2025
    ’’چھوٹے تاجر نوکر شاہی کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘‘:راہل گاندھی

    ’’چھوٹے تاجر نوکر شاہی کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘‘:راہل گاندھی

    دسمبر 25, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist