• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ویبھو سوریہ ونشی کے صرف بیس اننگوں میں ایک ہزاررن مکمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2026
0 0
A A
ویبھو سوریہ ونشی کے صرف بیس اننگوں میں ایک ہزاررن مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
بنگلہ دیش کی انیس سال سے کم عمر ٹیم کے خلاف بلاوایو میں کھیلے گئے انیس سال سے کم عمر عالمی کپ کے میچ میں ہندوستان کے ویبھو سوریہ ونشی نے67 منٹ میں چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے72 رن بنائے۔ اپنی اس اننگ کے دوران وہ انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے ایک ہزار رن بھی مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ وہ انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک ہزاررن بنانے والے ہندوستان کے ساتویں اور کل ملاکر35 ویں بلے باز بنے۔
بائیںہاتھ کے اس بلے باز نے20 ویں میچ کی 20 ویں اننگ میں ایک ہزار رن مکمل کئے اور انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میںتیسرے سب سے تیز ایک ہزار رن بنانے والے بلے باز بھی بنے۔
اس میچ کے اختتام تک چودہ سالہ کھلاڑی نے جو20 میچ کھیلے انکی20 اننگوں نے52.35 کی اوسط اور157.68 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ تین سنچریوں اور پانچ نصف سنچریوں کی مدد سے1047 رن بنائے تھے۔ وہ ابھی تک صفرکا شکار نہیں ہوئے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور171 رن ہے جو انہوں نے دوبئی میں12 دسمبر2025 کو95 بالوںپر نو چوکوں اور14 چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ انیس سال سے کم عمر ایشیا کپ کے اس میچ میں ہندوستان نے234 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔
انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز ایک ہزار رن بنانے کا اعزازہندوستان کے موجودہ کپتان شبھمن گل کے پاس ہے جنہوں نے ایک ہزار رن چودہویںمیچ کی 13 ویں اننگ میں مکمل کئے تھے۔ اس میچ کے اختتام تک انہوں نے 101.60 کی اوسط اور102.73 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ تین سنچریوں اور چھ نصف سنچریوں کی مدد سے1016 رن بنائے تھے۔ وہ ایک مرتبہ بھی صفرپر آوٹ نہیں ہوئے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور160 رن رہا تھا جو وہ انگلینڈکی انیس سال سے کم عمر ٹیم کے خلاف ممبئی میں6 فروری2017 کو 157 منٹ میں120 بالوں پر23 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ اس میچ میں ہندوستان کی انیس سال سے کم عمر ٹیم نے230 رن سے جیت حاصل کی تھی۔
ہندوستان کے انمکت چندانیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں دوسرے سب سے تیز ایک ہزار رن بنانے والے بلے باز ہیں۔ دائیں ہاتھ کے اس کھلاڑی نے17 ویں میچ کی17 ویں اننگ میں ایسا کیا تھا۔ وہ اس میچ کیاختتام تک71.64 کی اوسط اور84.49کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ چار سنچریوں اور چارنصف سنچریوں کی مدد سے1003رن بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ وہ اس میچ تک کبھی صفر کا شکار نہیں ہوئے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر122 رن رہا تھا جو وہ سری لنکا کے خلاف وشاکھا پٹنم میں5 اکتوبر2011 کو133 منٹ میں91 بالوں پر14 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ اس میچ میں ہندوستان کی انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیم نے سات وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔
ہندوستان کے ٹن مے سری واسٹو نے26ویں میچ کی23 ویں اننگ کے دوران اپنے ایک ہزار رن مکمل کئے تھے جبکہ پاکستان کے سمیع اسلم نے 25 ویں میچ کی24 ویں اننگ میں ایسا کیا تھا۔ جنوبی افریقہ کے کونٹن ڈی کوک نے 24 ویں میچ کی 24 ویںاننگ میں ایک ہزار رن مکمل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ یہ دونوں بلے باز مشترکہ طور پر انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایک روزہ کرکٹ میںپانچویں سب سے تیز ایک ہزار رن بنانے والے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist