• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

صدر ہسپتال کی ابتر حالت کی وجہ سے گھر والےزخمی بچی کو گود میں اٹھا کر وارڈ سے وارڈ میں بھٹکتے رہے

دو دن پہلے ضلع مجسٹریٹ کندن کمار نے ہسپتال کا معائنہ کیا اور عملے کی تعریف کی تھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2026
0 0
A A
صدر ہسپتال کی ابتر حالت کی وجہ سے گھر والےزخمی بچی کو گود میں اٹھا کر وارڈ سے وارڈ میں بھٹکتے رہے
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم) ضلع صدر اسپتال میں خراب حالت کا ایک اور سنگین معاملہ پیر کے روز اس وقت سامنے آیا جب ایک شدید زخمی چھ سالہ بچی کے اہل خانہ علاج کے لیے ایک وارڈ سے دوسرے وارڈ میں بھٹکتے رہے۔اس دوران نہ تو اس کی ڈریسنگ وقت پر کی گئی اور نہ ہی کسی ڈاکٹر نے پرائمری معائنہ کرانا ضروری سمجھا۔وارڈ بوائے اور مریض کی مدد کے نظام کے دعووں کے باوجود خاندان کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ضلع کے تھرتھری تھانہ علاقہ کے پینداپور گاؤں کے رہائشی راجیو کمار یادو اپنی چھ سالہ بیٹی سونالی کماری کے ساتھ صدر اسپتال پہنچے۔انہوں نے بتایا کہ بچی کے دائیں ہاتھ کی چار انگلیاں چارہ کاٹنے والی مشین سے بری طرح کاٹ گئی ہیں۔بچی کو تشویشناک حالت میں صدر اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا،جہاں سے اسے پہلے ای ایم ٹی وارڈ اور پھر ایس این سی یو منتقل کیا گیا۔ اس دوران لڑکی کے دادا اسے گود میں اٹھائے اسپتال کے احاطے میں گھومتے رہے۔لواحقین کا الزام ہے کہ کئی گھنٹے اسپتال میں رہنے کے باوجود لڑکی کو ڈریسنگ نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی ڈاکٹر نے اس کی نبض چیک کی۔تاخیر سے مایوس ہو کر اہل خانہ لڑکی کو پرائیویٹ کلینک لے جانے لگے۔اسی دوران ایک صحافی نے ہیلتھ مینجر محمد عمران احمد کو فون کے ذریعے اس واقعے سے آگاہ کیا۔اطلاع ملتے ہی ہیلتھ مینیجر اور اسپتال انتظامیہ حرکت میں آگئی اور لڑکی کو فوری طور پر دوبارہ ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا،جہاں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجیو رنجن نے ذاتی طور پر علاج شروع کیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ ایسی غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایمرجنسی وارڈ میں ڈیوٹی پر موجود تمام عملے کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو غیر ضروری طور پر بھٹکنے نہ دیا جائے۔پورے معاملے کی چھان بین کی جا رہی ہے اور جو بھی عملہ قصوروار پایا گیا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔اس سے پہلے بھی دو ہفتے قبل اے این ایم کی ایک طالبہ پر مناسب علاج نہ کرانے کا الزام لگایا گیا تھا اور اس کے ہم جماعت اسے گود میں اٹھا کر پاواپوری میڈیکل کالج لے گئے تھے۔دو دن پہلے بھی ڈی ایم کندن کمار نے صدر اسپتال کا معائنہ کیا تھا اور انتظامات کو دیکھ کر اسپتال انتظامیہ کی تعریف کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    فروری 10, 2026
    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    فروری 10, 2026
    صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں: ٹرمپ

    صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں: ٹرمپ

    فروری 10, 2026
    پیٹر مینڈلسن تنازع پر افسوس

    پیٹر مینڈلسن تنازع پر افسوس

    فروری 10, 2026
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    فروری 10, 2026
    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    فروری 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist