• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

غالب اکیڈمی کے ریسرچ اسکالر سیمینار میں پروفیسر شہپر رسول کا اظہار خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2026
0 0
A A
غالب اکیڈمی کے ریسرچ اسکالر سیمینار میں پروفیسر شہپر رسول کا اظہار خیال
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج :غالب اکیڈمی کے چہار روزہ تقریبات کے تحت چوتھے دن ریسرچ اسکالر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار سے قبل غالب کے157ویں ویوم وفات پر مزار غالب پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ اکیڈمی کے آڈیٹوریم میں کل ہند ریسرچ اسکالر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر شہپر رسول نے کی۔ انہوں نے اپنی صدارتی تقریر میں کہا کہ ریسرچ اسکالر کو اپنی صلاحیت کے اظہار کا موقع کم ملتا ہے۔نئی نسل اپنی توقعات پر پورا اتر رہی ہے۔دنیا کی تمام زبانوں میں غالب پر لکھا گیا ہے۔ڈیجیٹل میڈیا سے غالب کی شہرت میں اضافہ ہوا ہے۔ غالب نے اپنی شاعری میں سوالات قائم کئے۔غالب کی شاعری نے اردو شاعری کو انتہا تک پہنچایا۔ انہوں نے پڑھے گئے مقالات کی ستائش کی اور کار آمد مشورے بھی دیے۔غالب اکیڈمی کے صدر ڈاکٹر جی آر کنول نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب تک دنیا رہے گی غالب رہیں گے۔اردو آج ریسرچ اسکالر کی وجہ سے زندہ ہے۔ ریسرچ اسکالر نے مقالے پڑھ کر اردو کو زندہ تر کردیا۔ انگریزی میں غالب پر بہت پہلے سے لکھا جا تارہا ہے اور اب تک لکھا جا رہا ہے۔ اردو ہندوستان کی زبان ہے اور ہمیشہ رہے گی۔پہلا مقالہ دہلی یونیورسٹی کے محمد اشرف نے غالب کے یک موضوعی اشعار کے عنوان سے پڑھا۔انہوں نے کہا کہ غالب کے اشعار سن کر قاری کبھی حظ اٹھاتا ہے تو کبھی غمگین ہوجاتا ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی عذرا انجم نے مرزا غالب اور ان کے معاصر شاعرات پر مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ غالب کے زمانے میں شاعرات اپنا نام پوشیدہ رکھ کر شاعری کرتی تھیں۔ عفت دہلوی،ضیا دہلوی،اختر دہلوی کا نام غالب کی معاصر شاعرات میں شامل ہے۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے اسداللہ نے غلام رسول مہر کی شرح نوائے سروش کو اپنے مقالے کا عنوان بنایا۔غلام رسول مہر نے اپنے متعدد میں شرحوں سے استفادہ کرکے شرح لکھی تھی۔ مولانا آزاد نہرو یونیورسٹی،لکھنؤ کیمپس کے مجتبیٰ حسن صدیقی نے رباعیات غالب پر مقالہ پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ رباعیات میں بادشاہ کی مدح لکھی جس کا لہجہ خوشامدانہ ہے۔ رباعیات میں غالب نے عہد شباب کی آرزو،اہم فکری فلسفیانہ روایت کو قلمبند کیا ہے۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مصطفی علی نے جام سفال کا غالب کے عنوان سے اپنے مقالے میں کہا کہ جام سفال ایک سماجی اور تہذیبی شعور کا نچوڑ ہے۔دہلی یونیورسٹی کے محمد رضوان نے جدید فکر کا معمار کے عنوان سے مقالہ پیش کیا اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی شازیہ کوثر نے غالب کے خطوط میں ہندوستانی عناصر کے عنوان سے مقالہ پڑھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist