• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نماز کے دوران ڈی جےبجانے کے معاملے نے تول پکڑا

پولیس نے 14نامزد اور50نا معلوم پر ایف آئی آرکی ،گاؤں میں پو لیس فورس تعینات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2026
0 0
A A
نماز کے دوران ڈی جےبجانے کے معاملے نے تول پکڑا
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر  ،سماج نیوزسروس : کوتوالی دیہات علاقے کے گنورہ شیخ گاؤں میں کنواں پوجن اور جاگرن کے دوران ڈی جے بجانے پر دلت برادری کے افراد پر شہ زوروں کے ذریعے حملہ کرنے کا معا ملہ سامنے آیاہے ۔حملے میں ایک خاتون اور ایک نوجوان سمیت تین سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ الزام ہے کہ دوسرے فریق نے پہلے نماز کا وقت ہونا کہہ کر ڈی جے بند کر ادیا اور پھر نماز کے بعدحملہ اور مارپیٹ کی گئی ۔پو لیس نے 14 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ گاؤں میں امن برقرار رکھنے کے لیے پولیس فورس کو تعینات کیا گیاہے ۔ اطلاع کے مطا بق پیر کو گائوں کے رہنے والے آکاش کمار ولد جگدیش کے گھرپر کنواں پو جن اور جاگرن کا پروگرام تھا ۔ الزام ہے کہ پروگرام میں ڈی جے بجانے پر دوسر ے فر یق کے کچھ لوگ وہا ں پہنچے اور نماز کاوقت ہونے کی بات کہہ کر ڈی جے بندکرادیا ۔جب نماز ختم ہوگئی تو وہی لوگ آئے اور دوبارہ ڈی جے بجانے کو کہا۔ الزام ہے کہ ڈی جے بجانے کے کچھ ہی دیر بعد گاؤں پر دھان معین، مطلوب، عادل، اکرم، قاسم، فیروز، بابر، شمشاد، سلمان، عادل ولد جمال، فردین، ارباز، آصف، گلفام اور تقریباً 50-60 نامعلوم افراد لاٹھی ڈنڈے لے کر پہنچے اور ڈی جے بجانے پر متاثرہ لوگوں کے سا تھ مارپیٹ شروع کردی ۔ متاثرہ آکاش کا الزام ہے کہ حملہ آوروں نے ذات پات کی گالیوں کا استعمال کیا اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ حملے میں آکاش کی چچی اور ایک نوجوان سمیت تین چار افراد زخمی ہو گئے۔ کچھ لوگوں نے ملزمان کو سمجھا کروہا ں سے واپس بھیج دیا ۔ اس واقعہ کے بعد گاؤں میں کشیدگی پھیل گئی جس کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی۔ پولیس نے متاثرہ آکاش کی شکایت کی بنیاد پر 14 نامزد اور 50 نامعلوم ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کی ہے۔ ایس پی سٹی شنکر پرساد نے بتایا کہ یہ رپورٹ متاثرین کی شکایت کی بنیاد پر درج کی گئی ہے۔ نامزد ملزمان کی گرفتاری اور نامعلوم افراد کی شناخت کے لیے کارروائی جاری ہے ۔ امن خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ منگل کو اس واقعے کی کئی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں کئی لوگ اکٹھے ہو کر دلت فریق کی خواتین اور مردوں کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ گائوں میں امن برقرار رکھنے کے لیے پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist