• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امریکہ-ہندوستان تجارتی معاہدے کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج،حکومت پر سنگین الزامات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 17, 2026
0 0
A A
امریکہ-ہندوستان تجارتی معاہدے کے خلاف  یوتھ کانگریس کا احتجاج،حکومت پر سنگین الزامات
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یواین آئی) آل انڈیا یوتھ کانگریس نے پیر کو قومی صدر اُدے بھانو چِب کی قیادت میں امریکہ-ہندوستان تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاج کیا۔ ملک بھر سے آئے یوتھ کانگریس کارکنان جنتر منتر پر جمع ہوئے اور وہاں سے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے آگے بڑھنے نہیں دیا۔ احتجاج کے دوران کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا رکن رندیپ سنگھ سرجے والا، کانگریس لیڈر سچن پائلٹ، پنجاب کانگریس صدر و لوک سبھا رکن امریندر سنگھ، کانگریس اقلیتی شعبہ کے صدر عمران پرتاپ گڑھی اور راجستھان کے ایم ایل اے منیش یادو نے کارکنان کو خطاب کیا۔ مسٹر سرجے والا نے اپنے خطاب میں کہا کہ کانگریس اس تجارتی معاہدے کی مسلسل مخالفت کر رہی ہے کیونکہ اس سے ملک کے کسانوں کے مفادات کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی قیادت اور کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے کی رہنمائی میں پارٹی نے اس معاہدے کی بھرپور مخالفت کی ہے۔ جب تک یہ تجارتی معاہدہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوتا، تب تک کسانوں کے حقوق محفوظ نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کسانوں کی روزی روٹی پر کسی بھی طرح کا حملہ برداشت نہیں کرے گی اور اس کے خلاف ہر سطح پر جدوجہد جاری رکھے گی۔ اس موقع پر مسٹر چِب نے کہا کہ یہ تحریک کسانوں اور ملک کی زراعت کو مبینہ نقصان پہنچانے والے امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے بین الاقوامی دباؤ میں آ کر ملک کے وقار سے سمجھوتہ کیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ معاہدہ مجبوری میں ہوا ہے یا خوف کی وجہ سے۔ انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی، جی ایس ٹی اور اب تجارتی معاہدے سے ملک کو نقصان ہوا ہے۔ یوتھ کانگریس نے مطالبہ کیا کہ حکومت کسان مخالف اس معاہدے کو فوراً منسوخ کرے، ورنہ پارٹی راہل گاندھی کی قیادت میں سڑک سے پارلیمنٹ تک جدوجہد جاری رکھے گی۔ مارچ کے دوران دہلی پولیس نے پارلیمنٹ کی طرف بڑھ رہے کارکنان کو رکاوٹیں لگا کر روک دیا اور کئی کارکنان کو حراست میں بھی لیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    مارچ 17, 2026
    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے  ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    مارچ 17, 2026
    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist