• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اقدامات لبنان کی خودمختاری کیلئے خطرہ ہیں

جنوبی لبنان کے شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی، زمینوں پر قبضہ اور گھروں کی مسماری اس بات کا اشارہ ہے کہ متاثرہ افراد کی جلد واپسی ممکن نہیں رہی: وزیر اعظم نواف سلام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 28, 2026
0 0
A A
اسرائیلی اقدامات لبنان کی خودمختاری کیلئے خطرہ ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

بیروت، (یواین آئی) لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے اسرائیل کے حالیہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں لبنان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور شہریوں کے حقوق کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔وزراء کی کونسل کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں نواف سلام نے کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کی جانب سے لیطانی کے جنوبی علاقوں پر قبضے کی دھمکیاں اور وزیر خزانہ سموٹریچ کے ان علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے مطالبات کشیدگی کو مزید بڑھا رہے ہیں اور یہ اقدامات بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے دریائے لیطانی پر واقع متعدد پلوں کو تباہ کر دیا ہے تاکہ جنوبی علاقوں کو باقی لبنان سے کاٹا جا سکے، جبکہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے وسیع علاقوں کے لیے بار بار انخلا کے انتباہات بھی جاری کیے ہیں، جن کی گہرائی چالیس کلومیٹر سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔یہ پیش رفت حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل میں مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے دعووں کے بعد سامنے آئی، جن میں پوریا بیس، دادو بیس اور شامیر بستی کے قریب تنصیبات شامل ہیں، جبکہ سرحدی اسرائیلی بستیوں کریات شمونہ، میتولا اور نہاریا پر مارٹر گولے داغنے کا بھی دعویٰ کیا گیا۔نواف سلام نے کہا کہ جنوبی لبنان کے شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی، زمینوں پر قبضہ اور گھروں کی مسماری اس بات کا اشارہ ہے کہ متاثرہ افراد کی جلد واپسی ممکن نہیں رہی۔انہوں نے زور دیا کہ کسی بھی نام سے "سکیورٹی بیلٹ” یا بفر زون” قائم کرنے کی کوشش ایک خطرناک اقدام ہے جو لبنان کی خودمختاری کے خلاف ہے اور بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔لبنانی وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ حکومت اس معاملے پر خاموش نہیں رہے گی اور فوری طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت درج کرائی جا رہی ہے، جبکہ اقوام متحدہ سے براہ راست رابطہ بھی کیا گیا ہےدوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائے ادرعی نے سوشل میڈیا پر دریائے زہرانی کے جنوب میں رہنے والے افراد کو فوری طور پر شمال کی جانب منتقل ہونے کی ہدایت کی، یہ کہتے ہوئے کہ فوج اس علاقے میں حزب اللہ کی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ حزب اللہ کے ٹھکانوں یا جنگی وسائل کے قریب موجود افراد اپنی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں اور جنوب کی جانب نقل و حرکت شہریوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے 9 مارچ کو جنوبی لبنان میں ایک محدود زمینی آپریشن شروع کیا تھا اور اس نے سرحد سے تقریباً 30 کلومیٹر تک پھیلے علاقے، بشمول دریائے لیطانی تک، ایک سکیورٹی زون قائم کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    مارچ 28, 2026
    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں  بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مارچ 28, 2026
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist