• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ جنگ: برطانوی وزیراعظم نے 35 ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2026
0 0
A A
مشرق وسطیٰ جنگ: برطانوی وزیراعظم نے 35 ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لندن، (یواین آئی ) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا کہ برطانیہ اسی ہفتے 35 ممالک کی ایک اہم میٹنگ بلا رہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برطانیہ کسی بھی صورت ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے اور اس میں شامل ہونا ہمارے قومی مفاد میں نہیں ہے، چاہے کتنا ہی دباؤ یا شور شرابہ کیوں نہ ہو۔وزیراعظم نے اعلان کیا کہ برطانیہ اسی ہفتے 35 ممالک کی ایک اہم میٹنگ بلا رہا ہے جس کی میزبانی برطانوی وزیر خارجہ کریں گے۔ اس میٹنگ کا مقصد مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کا سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھولنا اور جنگ کا جلد خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے تمام سفارتی راستے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ اس اجلاس کے بعد آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے عسکری منصوبہ بندی پر مبنی ایک اور میٹنگ بھی بلائی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کے برعکس برطانوی وزیراعظم نے واضح کیا کہ نیٹو نے دہائیوں تک ہماری حفاظت کی ہے، ہم نیٹو کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔انہوں نے شاہ چارلس کے دورہ امریکہ کے حوالے سے بتایا کہ یہ دورہ عرصے سے طے شدہ تھا جو امریکہ کی 250 سالہ تقاریب کے سلسلے میں ہے اور اپنے شیڈول کے مطابق ہوگا۔ جنگ کے اثرات سے برطانوی عوام کو بچانے کے لیے کیئر اسٹارمر نے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے ہر گھر کے بجلی اور گیس کے بلوں میں 100 پاؤنڈ رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ فیول ڈیوٹی میں دی جانے والی رعایت کی مدت بھی ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگرچہ جنگ کے اثرات برطانیہ کے مستقبل پر اثرانداز ہوں گے، لیکن ہم اس خطرے کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist