• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4

جدید میزائلوں کی برسات، امریکی و اسرائیلی دفاعی تنصیبات نشانہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2026
0 0
A A
ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4
Share on FacebookShare on Twitter

تہران، (یواین آئی ) ایران کی پاسدارانِ انقلاب ( آئی آر جی سی ) نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملوں کا دعویٰ کیا ہے "آپریشن وعدہ صادق 4کے تحت کی جانے والی ان کارروائیوں میں جدید ترین بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا، جس سے پورے خطے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہےپاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق، یہ کارروائی حزب اللہ کے شہدا کے نام کی گئی ہے جو کہ اپنی نوعیت کی 88 ویں لہر تھی۔ اس آپریشن میں ایران نے اپنے سب سے جدید اور بھاری میزائل سسٹمز کا استعمال کیا ہے، جن میں شامل ہیں:ایرانی حکام کے مطابق، ان میزائلوں نے اسرائیل کے اندرونی حصوں میں اہم عسکری اور تزویراتی مقامات کو نشانہ بنایا۔ جن علاقوں میں سائرن گونجتے رہے اور دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئیں ۔پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا کہ ان کارروائیوں میں جدید اور بھاری میزائل سسٹمز استعمال کیے گئے، جن میں عماد، خرم شہر-4 اور قدر جیسے میزائل شامل ہیں۔ایران نے صرف اسرائیل ہی نہیں بلکہ خطے میں موجود امریکی مفادات کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بیان کے مطابق، پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ اور فضائیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے مختلف علاقوں میں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا، جن میں بیرشیبا، الجلیل، نقب اور تل نوف ایئر بیس جیسے مقامات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بنی براک میں ایک مبینہ اہم اجلاس کے مقام کو بھی نشانہ بنانے کا ذکر کیا گیا۔ایرانی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد دشمن کی عسکری صلاحیت کو اپاہج کرنا اور خطے میں دباؤ بڑھانا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق، یہ کارروائیاں ایک اہم اسٹریٹجک تبدیلی کی علامت ہیں، جہاں مزاحمتی محاذ کے ذریعے جنگ کے دائرہ کار کو مرحلہ وار پھیلایا جا رہا ہے۔حکام نے واضح کیا ہے کہ ان کا طویل المدتی ہدف خطے سے امریکی مداخلت کا خاتمہ اور اسرائیلی فوجی برتری کو ختم کرنا ہے تاکہ تہران اپنے تزویراتی مقاصد حاصل کر سکے۔ دوسری جانب، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں غیر یقینی اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور عالمی قوتیں اس تنازعے کے وسیع تر علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کے خدشے کا اظہار کر رہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist