• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایرانی یورینیم کے معاملے سے’بھرپور طریقے سے‘نمٹا جائے گا : ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 9, 2026
0 0
A A
ایرانی یورینیم کے معاملے سے’بھرپور طریقے سے‘نمٹا جائے گا : ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کو انٹرویو دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے معاہدے کے بعد امریکہ نے "مکمل اور جامع فتح” حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایرانی یورینیم کے معاملے سے بھرپور طریقے سے نمٹا جائے گا، ورنہ وہ اس معاہدے پر اتفاق نہ کرتے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی صبح بتایا کہ انہوں نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ہونے والی بات چیت کی روشنی میں ایران پر بمباری اور حملے دو ہفتوں کے لیے معطل کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس صورت میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں اگر تہران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھول دے۔امریکی صدر کے مطابق یہ دوطرفہ جنگ بندی ہ وگی جس سے مستقل امن معاہدے کی تکمیل میں مدد ملے گی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان سابقہ تمام اختلافی نکات پر تقریباً اتفاق ہو چکا ہے اور ایران کی جانب سے موصول ہونے والی 10 نکاتی تجویز مذاکرات کے لیے ایک قابل عمل بنیاد ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ خیال بھی ظاہر کیا کہ چین نے ایران کو اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جنگ بندی کے لیے مذاکرات پر آمادہ کرنے میں کردار ادا کیا ہےقبل ازیں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کو دی گئی مہلت میں دو ہفتوں کی توسیع کی مخلصانہ درخواست کی تھی تاکہ سفارت کاری کو موقع مل سکے۔ انہوں نے ایران سے بھی خیر سگالی کے طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کی اپیل کی تھی۔ ایرانی حکام نے پاکستانی تجویز پر مثبت غور کرنے کی تصدیق کی تھی۔وائٹ ہاؤس اور دیگر ذرائع کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ اگرچہ پہلے ڈیڈ لائن سے قبل معاہدے کے امکانات کم دکھائی دے رہے تھے، لیکن پاکستانی ثالثوں کے دباؤ اور سنجیدہ بات چیت نے صورتحال کو تبدیل کر دیا۔ اس دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد اور ایرانی وفد کے درمیان براہ راست ملاقات کی تجویز پر بھی دوبارہ بحث شروع ہوئی ہے۔یاد رہے کہ اس معاہدے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت انتباہ جاری کیا تھا کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز نہ کھولا یا معاہدے پر راضی نہ ہوا تو اسے عبرت ناک فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم اب صورت حال پُر امن حل کی طرف بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist