• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جنوری 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بے نتیجہ رہی وزیر کھیل اور پہلوانوں کی میٹنگ

کھلاڑیوں کو ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ کے استعفے سے کم کچھ بھی منظور نہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2023
0 0
A A
بے نتیجہ رہی وزیر کھیل اور پہلوانوں کی میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،20 جنوری، : ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنتر منتر پر پہلوانوں کا دھرنا جمعرات کو بھی جاری رہا۔ پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ان کا دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک برج بھوشن سنگھ کو ڈبلیو ایف آئی کے صدر کے عہدے سے برطرف نہیں کیا جاتا۔ پہلوان ان کے استعفے سے کم کسی چیز کے لیے تیار نہیں۔ دھرنا ختم کرنے کے لیے وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کے ساتھ ان کی ملاقات کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ وزیر کھیل نے جمعرات کی رات پہلوانوں سے ملاقات کی اور ان سے ہڑتال ختم کرنے کو کہا لیکن پہلوان تیار نہیں ہوئے۔اس سے قبل ہندوستانی خاتون پہلوان وینیش پھوگاٹ نے جمعرات کو ڈبلیو ایف آئی کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر حکومت نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر کارروائی نہیں کی تو خواتین ریسلرز ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گی۔ ونیش نے کہا کہ یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ ملک میں خواتین پہلوان محفوظ نہیں ہیں۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ قصورواروں کو سزا دے کر صحیح مثال قائم کی جائے۔ونیش نے یہ بیان کئی پہلوانوں بشمول اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک، بجرنگ پونیا نے ڈبلیو ایف آئی اور اس کے صدر کے کام کاج کے خلاف احتجاج درج کرانے کے ایک دن بعد دیا تھا۔ ونیش نے بدھ کے روز برج بھوشن شرن سنگھ اور کچھ دوسرے کوچوں پر لکھنؤ کے قومی کیمپوں میں خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔ونیش نے کہا کہ اگر کارروائی نہیں کی گئی تو 4-5 خواتین پہلوان اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم جیسے پہلوانوں کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے تو تصور کریں کہ دوسری خواتین کے لیے صورتحال کتنی محفوظ ہے۔ ادھر، وزارت کھیل نے برج بھوشن شرن سنگھ کو بدھ کو جواب دینے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔
خبر ہے کہ برج بھوشن سنگھ کو 22 جنوری کو کونسل کی ہنگامی میٹنگ کے بعد ڈبلیو ایف آئی کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے لیے کہا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ڈھاکہ میں بی این پی کے رہنما عزیز الرحمان مصبر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

    ڈھاکہ میں بی این پی کے رہنما عزیز الرحمان مصبر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

    جنوری 9, 2026
    شام نے حلب میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے  کے لیے دو انسانی راہداریاں دوبارہ کھول دیں

    شام نے حلب میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے کے لیے دو انسانی راہداریاں دوبارہ کھول دیں

    جنوری 9, 2026
    امریکہ وہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ ہیں: ٹرمپ

    امریکہ وہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ ہیں: ٹرمپ

    جنوری 9, 2026
    بین الاقوامی عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی کررہا اسرئیل

    بین الاقوامی عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی کررہا اسرئیل

    جنوری 9, 2026
    ڈھاکہ میں بی این پی کے رہنما عزیز الرحمان مصبر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

    ڈھاکہ میں بی این پی کے رہنما عزیز الرحمان مصبر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

    جنوری 9, 2026
    شام نے حلب میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے  کے لیے دو انسانی راہداریاں دوبارہ کھول دیں

    شام نے حلب میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے کے لیے دو انسانی راہداریاں دوبارہ کھول دیں

    جنوری 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist