• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کسی بھی کردار کیلئے تیار ہوں: ہاردک پانڈیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 2, 2023
0 0
A A
کسی بھی کردار کیلئے تیار ہوں:  ہاردک پانڈیا
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد، ہندوستانی ٹی 20 کپتان ہاردک پانڈیا کا ماننا ہے کہ وہ ایک ٹی 20 کرکٹر کے طور پر کافی پختہ ہو چکے ہیں اور سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی طرح ٹیم میں کوئی بھی کردار ادا کر سکتے ہیں۔پانڈیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں ہندوستان کی جیت کے بعد کہا، "سچ کہوں تو میں نے ہمیشہ چھکے مارنے کا لطف اٹھایا ہے ، لیکن مجھے پختہ بھی ہوناہے اور یہی زندگی ہے ۔ مجھے دوسرے حصے کی طرف بھی توجہ دینی ہے ، جہاں میں نے ہمیشہ شراکت داری پر یقین کیاہے ۔ میں اپنی ٹیم کو اور دیگر کھلاڑیوں کو صبر اور یقین دینا چاہتا ہوں کہ کم از کم میں وہاں ہوں۔ میں نے (ٹیم کے ) ان تمام کھلاڑیوں سے زیادہ میچ کھیلے ہیں، اس لیے میرے پاس تجربہ ہے اور اس سے بھی زیادہ میں نے دباؤ کو سنبھالنا سیکھا ہے ۔انہوں نے کہا، ‘‘اس طرح سے ، شاید مجھے اپنا اسٹرائیک ریٹ کم کرنا پڑے یا کوئی نیا کردار ادا کرنا پڑے ۔ میں اس کے لیے ہمیشہ تیار رہا ہوں۔ مجھے وہ کردار ادا کرنے میں کوئی دقت نہیں ہے جو ماہی بھائی (دھونی) نے اپنے کیریئر کے آخر میں ادا کیا تھا۔ میں اس وقت نوجوان تھا اور گیند کو چاروں طرف مارتا تھا، لیکن اب جب وہ جاچکے ہیں تو وہ کردار مجھے کہیں نہ کہیں مل گیا ہے ۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ ہمیں مطلوبہ نتائج مل رہے ہیں اور یہ ٹھیک ہے ۔”پانڈیا نے بدھ کو بلے سے وہی کردار ادا کیا۔ وکٹ پر قدم جما چکے شبھمن گل کو وہ اکثر اسٹرائیک دیتے رہے ، حالانکہ خود پانڈیا نے 176.47 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ اپنی اننگ ختم کی۔ پانڈیا نے گیند بازی کے محاذ پر بھی ترقی کی ہے ۔ وہ جسپریت بمراہ کی غیر موجودگی میں پاور پلے میں باقاعدگی سے گیندبازی کر رہے ہیں۔ پانڈیا نے گھریلو سیزن کے آغاز کے بعد سے پاور پلے میں 12 اوور پھینکے ہیں اور 86 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اندور ون ڈے میں جب ہندوستان نے اپنے اہم گیند بازوں کو آرام دیا تھا، پانڈیا نے نئی گیند کو سوئنگ کرنے کی اپنی مہارت دکھائی۔پانڈیا نے کہا، "مجھے نئی گیند سے گیند بازی کرنی تھی کیوکہ ارشدیپ (سنگھ)… میں نہیں چاہتا کہ کوئی نیا کھلاڑی آئے اور (نئی گیند سے پہلے گیند کا) مشکل کردار اداکرے ۔ اگر وہ دباؤ میں آیا تو کھیل ہمارے ہاتھ سے نکل سکتا ہے ۔ میں نے ہمیشہ آگے سے قیادت کی ہے اور میں اپنی نئی گیند کی مہارتوں پر کام کر رہا ہوں، جو میری مدد کر رہی ہے ۔”پانڈیا نے اس سال اکتوبر-نومبر میں ہندوستان میں ہونے والے یک روزہ ورلڈ کپ اور اگلے سال کیریبین میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ پر محدود اوورز کی کرکٹ کو ترجیح دی ہے ۔ پانڈیا نے 2019 میں پیٹھ کی سرجری کے بعد سے سینئر سطح پر کوئی ریڈ بال کرکٹ نہیں کھیلی ہے ۔ ان کا آخری ٹیسٹ 2018 میں ساؤتھمپٹن [؟][؟]میں تھا اوراسی سال انہوں نے اپنا آخری رنجی ٹرافی میچ بھی کھیلا تھا۔پانڈیا نے ٹیسٹ کرکٹ کے بارے میں کہا، ”میں تب واپس آؤں گا جب مجھے لگے گا کہ یہ ٹیسٹ میچ کرکٹ کھیلنے کا صحیح وقت ہے ۔ ابھی میں محدود اوورز کی کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے جا رہا ہوں جو اہم ہے ۔ اگر وقت صحیح ہے اور جسم ٹھیک ہے تو میں ٹیسٹ کرکٹ کو آزماؤں گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist