• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

فرقہ پرستانہ باتوں پر کارروائی ہونی چاہئے:مفتی مکرم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2023
0 0
A A
فرقہ پرستانہ باتوں پر کارروائی ہونی چاہئے:مفتی مکرم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،شاہی امام مسجد فتح پوری مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میںمسلمانوں سے اپیل کی کہ اخلاص کے ساتھ عبادات میں مشغول رہیں اورا پنے مال و دولت کو ملت کے تعمیری کاموں میں اور بچوں کی تعلیم پر صرف کریں ۔انہوںنے کہا کہ18فروری ہفتہ کو بعد نماز عشاءمسجد فتح پوری میں محفل معراج شریف منعقد ہوگی ۔ انہوںنے کہا کہ فرقہ پرستانہ بیانات کا سلسلہ برابر جاری ہے ۔یہ قابل مذمت ہے ۔ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر سابق ایم ایل اے نے کہاکہ مغربی اتر پردیش بڑھتی آبادی کی وجہ سے پاکستان بننے جا رہا ہے اورکہا تما م پارٹیوں کوبڑھتی ہوئی آبادی پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔مفتی مکرم نے کہا کہ آبادی بڑھانے کا الزام بے بنیاد ہے ۔مسلمانوں کی آبادی زیادہ نہیں بڑھی اور وہ بڑھانا بھی نہیں چاہتے ۔انہوںنے کہا کہ تلنگانہ میں ایک سیاسی پارٹی کے مقامی صدر نے حیدر آباد میںکہا کہ اگر ہم اقتدار میں آئےں گے تو ہم نظام سے وابستہ ثقافتی شبیہ کومٹا کر رہیں گے ۔مفتی مکرم نے کہا کہ کچھ سیاسی لیڈر برابر ایک فرقہ کونشانہ بنا کر ماحول بگاڑنا چاہتے ہیں یہ نہیں ہونا چاہئے ۔ایو دھیا میں رام جنم بھومی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے غیر مسلم شخص اور اس کی بیوی کو مہاراشٹر کے احمد نگر سے گرفتار کر لیا گیا ہے اس نے دہلی کے باشندے بلال کے نمبر کاغلط استعمال کیا تھا اور ۲ فروری کی صبح تقریبا پانچ بجے رام جنم بھومی کیمپس میں رہنے والے منوج کو فون پر رام مندر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی اور اس کے ساتھ ساتھ دہلی میٹرو کو بھی اڑانے کی دھمکی دی تھی ۔دھمکی دینے والے نے حالات خراب کرنے کےلئے بلال کے نمبر کا استعمال کیا تھا ۔ایودھیا کا ماحول خراب کرنے کےلئے پہلے بھی ناپاک کوششیں ہو چکی ہیں جنہیں پولیس نے بروقت ناکام بنا دیا تھا ۔مفتی مکرم نے کہا کہ ایسے لوگوںپر شدید کارروائی ہونی چاہئے مسلمان ہمیشہ محبت ،امن سلامتی کے علمبردار ہیں بے بنیاد الزام لگا کر انہیں بدنام کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist