• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہزاروں ٹریفک پولس اہلکاروں کا تبادلہ

صادق شروانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 11, 2023
0 0
A A
ہزاروں ٹریفک پولس اہلکاروں کا تبادلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، مختلف سرکل میں تعینات تقریبا چار ہزار پولس اہلکاروں کو پندرہ دن کے اندر دوسرے سرکل میں بھیج دیا ہے پولس ہیڈ قوارٹر کی جانب سے ملی اطلا ع کے مطابق تمام اہلکاروں کو 13مارچ تک اگلے سرکل میں جانے کی ہدایت دی گئی ہے نئے سرکل میں آئے پولس اہلکار کو علاقہ کے بارے میں جانکاری کم ہے بتایا جاتا ہے کہ روٹ کی جانکاری نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک پر بھی اثر پڑ سکتا ہے جانکاری کے مطابق ٹریفک پولس کے نظام میں تقریبا5000 ہزار پولس اہلکار تعینات ہیں عام طور پر ایک سرکل میں کم سے کم چھ ماہ سے ایک سال کا وقت ایک سرکل میں گزارنا ہوتا ہے اس کے بعد دوسرے سر کل میں ٹرانسفر کردیا جاتا ہے لیکن ایسا کرتے وقت کچھ باتوں کا دھیان رکھا جاتا ہے کہ 20 سے25 فیصد پولس اہلکاروں کا ہی تبادلہ ہو تا ہے کہ ٹریفک سرکل ڈسٹرب نہ ہو لیکن اس مرتبہ90 فیصد تبادلے صرف15 دن کے اندر کردئے گئے ہیں جن میں سپاہی سے لیکر سب انسپیکٹر سطح کے افسران بھی شامل ہیں تمام سرکل میں دوسرے پولس اہلکاروں کو بھیج دیا گیا ہے کئی پولس اہلکار تو ایسے ہیں جنیہں محض ایک ماہ ہی ہوا تھا ذرائع کے مطابق اتنے بڑے پیمانے پر تبادلے کی وجہ سے ٹریفک پر قابو پانے پر بھی اثر پڑ ے گا ٹریفک پولس اہلکاروں کو اپنے سرکل کے بارے میں اچھی جانکاری ہوتی ہے دوسرے سرکل کی جانکاری میں وقت لگ جاتا ہے ٹریفک پولس کے ذریعہ 23فروری کو 1367پولس اہلکاروں کے تبادلے کئے گئے تھے ان میں اے ایس آئی اور ایس آئی شامل تھے اس کے بعد9 مارچ کو 2602 ٹریفک پولس اہلکاروں کے تبادلے کئے گئے تھے ان میں سپاہی اور حولدار شامل ہیں ان میں200 ایسی خواتین سپاہی بھی ہیں جو ٹریفک میں پہلی بار آئی ہیں ان پولس اہلکاروں کو13 تک اگلے سرکل میں پہوچنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist