• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 11, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہفتہ جشن نوروز کی مناسبت سے چند لسانی مشاعرے کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 19, 2023
0 0
A A
ہفتہ جشن نوروز کی مناسبت سے چند لسانی مشاعرے کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter
دھلی : ذیشان الہی منیر
جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی کے شعبہ فارسی ” مرکز مطالعات زبان و ادبیات فارسی و ایشیائے مرکزی” میں ۱۷ مارچ سے نوروز کی مناسبت، اساتذہ اور طلباء کی مشترکہ کوششوں سے مختلف پروگرام  کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے پہلے مرحلہ کا آغاز ، ۱۷ مارچ کو ہوا۔ جس کا پہلا سیشن، پشتو کے استاد پروفیسر عبد الخالق رشید کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس کے بعد صدر شعبہ پروفیسر اخلاق احمد آہن اور دیگر اساتذہ نے تحسینی کلمات ادا کئے۔نظامت کی ذمہ داری غالب زیاد نے بحسن وخوبی انجام دیا،  دانشمندان فارسی نے پہلے سیشن میں فارسی و پشتو گانے پیش کئے اس کے بعد فارسی اور پشتو کے اشعار اور غزلیں پیش کی۔ مذکورہ بالا زبانوں میں  اسپیچ کا بھی اہتمام رہا۔
دوسرے سیشن میں علمی کوئز مسابقہ انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں فارسی اور پشتو کے طلبا نے بھر پور حصہ لیا۔
۱۸ مارچ کو، ایک چند لسانی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں، دہلی کی مخلتف یونیورسٹیز سے متعلقہ اساتذہ، شعراء اور اسکالرس نے پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ یہ مشاعرہ، پروفیسر عبد الخالق رشید کی صدارت میں منعقد ہوا۔ مہمانان اعزازی میں معروف ناقد و عالم جناب خلیل الرحمان ایڈوکیٹ، پروفیسر دیوندر چوبے اور فارسی شعبہ کی استاد ڈاکٹر فتانہ نجیب اللہ شریک محفل تھے۔ نیز اپنے فارسی اور اردو کلام سے مستفیض کیا۔ اس کے علاوہ، جشن مشاعرہ میں موجود اساتذہ اور طلباء نے بھی شعر و سخن سے محفل کو گلزار بنایا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اردو ڈپارٹمنٹ سے ڈاکٹر خالد مبشر، جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے پشتو شعبہ سے ڈاکٹر انور خیری، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ فارسی سے ڈاکٹر یاسر عباس، دہلی یونیورسٹی سے ڈاکٹر زاہد ندیم احسن، جناب ساقی فاروقی، معروف نوجوان شاعر سفیر صدیقی اور مشہور ناقد جناب سید تالیف حیدر نے اپنا کلام پیش کیا۔ نظامت کی ذمہ داری جناب علی اصغر اور جناب شاہنواز عالم نے ادا کی اور آخر میں جناب غالب زیاد نے کلمات تشکر ادا کئے۔
۱۸ مارچ کا دوسرا سیشن، کھیل کود، کرکٹ، فٹ بال اور والی بال وغیرہ پہ مشتمل تھا۔ یہ پروگرام اپنے مقرر وقت پہ شروع ہوا۔ جس میں کمینٹری کی ذمہ داری نو روز کور کمیٹی کے ممبر غالب زیاد نے انجام دیا۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ڈونالڈ ٹرمپ نے کرائی جنگ بندی – بھارت پاک کے درمیان سیز فائر

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کرائی جنگ بندی – بھارت پاک کے درمیان سیز فائر

    مئی 10, 2025
    ہندوستان کی خواتین کا ریکارڈ شاندار ہے سری لنکا کی خواتین کے خلاف

    ہندوستان کی خواتین کا ریکارڈ شاندار ہے سری لنکا کی خواتین کے خلاف

    مئی 10, 2025
    یوٹیوب نے بھارت میں چھ بنگلہ دیشی نیوز چینلز کی نشریات کو روک لگا دی

    یوٹیوب نے بھارت میں چھ بنگلہ دیشی نیوز چینلز کی نشریات کو روک لگا دی

    مئی 10, 2025
    غزہ میں امداد کی تقسیم کا امریکی منصوبہ جبری نقل مکانی کے مترادف ہے: انروا

    غزہ میں امداد کی تقسیم کا امریکی منصوبہ جبری نقل مکانی کے مترادف ہے: انروا

    مئی 10, 2025
    ڈونالڈ ٹرمپ نے کرائی جنگ بندی – بھارت پاک کے درمیان سیز فائر

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کرائی جنگ بندی – بھارت پاک کے درمیان سیز فائر

    مئی 10, 2025
    ہندوستان کی خواتین کا ریکارڈ شاندار ہے سری لنکا کی خواتین کے خلاف

    ہندوستان کی خواتین کا ریکارڈ شاندار ہے سری لنکا کی خواتین کے خلاف

    مئی 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist