• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

راہل گاندھی کیلئے سزا یا جزا

ڈاکٹراسد رضانقوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2023
0 0
A A
راہل گاندھی کیلئے سزا یا جزا
Share on FacebookShare on Twitter

کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کو گجرات کی ایک عدالت نے جس دن دو سال کی سزا ہتک عزت کے معاملہ میں سنائی ،اس سےاگلے روز ہی انکی پارلیمانی رکنیت ختم کر دی گئی ۔اس فوری کارروائی پر ملک کے سیاسی رہنما اور پارٹیاں دو حصوں میں منقسم ہوگئی۔بی جے پی اور اسکے بیشتر لیڈروں نے اس سزا ور راہل کی لوک سبھا رکنیت کے خاتمہ کو جائز قدم قرار دیا اور راہل گاندھی کو ہدف تنقید بنایا۔اسی طرح مودی بھگتوں نے بھی راہل کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔تاہم کانگریس اور دیگر تمام اپوزیشن پارٹیوں نے راہل گاندھی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور اس کارروائی کو جمہوری اقدار کا قتل قرار دیا۔دانشوروں اور عوام کے ایک بڑے طبقے نے بھی اس عمل کومرکزی حکومت کی زبردست غلطی بتایا۔لہٰذا اب سوال یہ ہے کہ راہل کی سزا اور انکی پارلیمانی رکنیت کا خاتمہ کانگریس اور راہل گاندھی کے لیے ایک بڑاسیاسی جھٹکا ہے یا اس سے انھیں مستقبل قریب و بعید میں سیاسی فائدہ پہنچے گا۔ بہ الفاظ دیگر یہ سزا راہل کے سیاسی مستقبل کے لیے جزا ہے !
سزا کے اعلان سے قبل کی اپوزیشن پارٹیاں جیسے ترنمول کانگریس ،عام آدمی پارٹی ،بھارتیہ راشرییہ سمیتی اور سماجوادی پارٹی وغیرہ راہل گاندھی اور کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنا رہی تھیں لیکن راہل کو سزا اور انکی پارلیمانی رکنیت کے خاتمہ کے بعد ان سیاسی پارٹیوں سمیت تمام پارٹیوں نے جہاں راہل گاندھی سے اظہار ہمدردی کیا وہیں مودی سرکار پر ای ڈی ،سی بی ائی اور انکم ٹیکس محکمہ کو بڑے پیمانے پر استعمال کرکے اپوزیشن لیڈروں کو پھنسانے اور انھیں جیلوں میں ڈالنے کے لیے ذمہ دار قرار دیا۔لہٰذا اب یہ توقع ابھر رہی ہو کہ2024 کے لوک سبھا انتخا بات سے قبل ایک ایسا ہی محاذ مودی سرکار کے خلاف وجود د میں آجائیگا جیسا گزشتہ صدی میں اندرا گاندھی کے خلاف جے پرکاش ناراین کی زیر قیادت بنا تھا اور جس نے اندرا گاندھی کی آمریت کا خاتمہ کر دیا تھا۔یہ صحیح ہے کہ ترنمول کانگریس ،سماجوادی پڑتی ،بی آر اایس اور بی جے ڈی و سماجوادی پارٹی اور عا م آدمی پارٹی کوکانگریس کی قیادت شاید منظورنہ ہو تاہم لوک سبھا الیکشن کے بعد یہ مسئلہ منتخبہ ممبران پارلیمنٹ کی اکثریت طے کر سکتی ہے۔1989 میں ایک ایسا ہی محاذ وی پی سنگھ نے راجیو گاندھی کے خلاف بنایاتھا اور کانگریس کو شکست دی تھی۔در اصل2019کے لوک سبھا چناؤ میں بی جے پی کوتمام تر کوششوں کے باوجود محض37 فیصد ووٹ ہی مل پانے تھے اور 63 فیصد ووٹ اپوسشن پارٹیوں کو حاصل ہوئے تھے۔
لیکن اسکے باوجود بی جے پی اقتدار میں اس لیے آگئی تھی کیونکہ اپوسشن پارٹیوں کا ووٹ تقسیم ہو گیا تھا مگر راہل گاندھی کی سزا کے بعد صورت حال تبدیل ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ2024کا انتخاب لگ بھگ سب پارٹیاں متحد ہوکر لڑ سکتی ہیں۔درحقیقت آج حزب اختلاف کو یہ اندیشہ ہے کہ2024 کا چناؤ جیت کر بی جے اپوزیشن کو ختم کر دے گی اور مودی وشاہ کی آمریت چلے گی۔اسی لیے عام آدمی کے سربراہ اروند کجری وال نے کہا کہ”لوک سبھا سے راہل گاندھی کی رکنیت کی منسوخی حیران کن ہے۔ملک بہت مشکل دور سے گزر رہا ہے،سارے ملک کو انہوں نے ڈرا کر رکھا ہوا ہے130 کرود عوام کو ان کی تاناشاہی کے خلاف متحد ہونا ہوگا ترنمول کانگریس رہنما اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے لکھا ہے کہ ،”وزیر اعظم مودی کے نئے ہندوستان میں اپوزیشن رہنما بھی جے پی کا اہم نشانہ بن گئے ہیں۔ایک جانب مجرمانہ پس منظر کے حامل بی جے پی لیڈروں کو کابینہ میں شامل کیا جاتا ہے وہیں اپوزیشن لیڈروں کو ان کی تقریروں کے لیے نااہل قرار دیا جاتا ہے۔“
یہ صحیح ہے کہ اپوزیشن لیڈروں کے رد عمل کا صرف یہ مطلب نہیں ہے کہ2024 کے چناؤ کے لیے تمام اپزشن پارٹیاں متحد ہو گئی ہیں۔تاہم مستقبل میں ایسے اتحاد کے لیے راہل گاندھی کی سزا اور پارلیمنٹ میں انکی رکنیت کا خاتمہ ،را ہ ہموار کرتے نظر آرہے ہیں۔
مو دی سرکارنے راہل گاندھی کو ایک سیاسی مظلوم بنا دیا ہے جسکا ووٹ کے لحاظ سے نہ صرف راہل گاندھی اور کانگریس کو بلکہ بحیثیت مجموعی تمام اپوزیشن پارٹیوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ راہل کی مظلومیت کا پہلا فائدہ کرناٹک اسمبلی چناؤ میں دکھائی دے سکتا ہے اور وہاں بی جے پی کو حکومت سے محرم ہونا پڑ سکتا ہے۔ ممکن ہے الیکشن کمیشن دباؤ میں آکر راہل گاندھی کی وائناڈ (کیرالہ ) سیٹ پر ضمنی چناؤ کا اعلان کردے کیوکہ الیکشن کے اعلان کے بعد چھوٹی یا بڑی عدالت مداخلت نہیں کر سکتی۔اگر ایسا ہوا تو راہل چناؤ لڑنے سے محروم ہو جائیںگے اور اس طرح انکی سیاسی مظلومیت اور عوامی حمایت میں اضافہ ہوسکتا ہے، ینز انکی سزا سیاسی جزا بن سکتی ہے مگر کس حد تک بن سکتی ہے اس کاپتہ تو کرناٹک اسمبلی چناؤ کے نتائج سے ہی لگے گا۔ البتہ یہ ممکن ہے کہ2024 کے لوک سبھا انتخاب سے قبل راہل گاندھی یہ کہہ دیں کہ وہ وزارت عظمی کی ریس میں شامل نہیں ہوںگے۔ اگر ایسا ہوا تو مودی کی شکست اور اپوزیشن اتحاد کی فتح یقینی ہو سکتی ہے۔ بقول شاعر
یہ سزا کیسی دی عدالت نے
جس سے ملتی جزا ہے راہل کو

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist