• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

سری لنکا نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 1, 2022
0 0
A A
سری لنکا نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیا
Share on FacebookShare on Twitter

برسبین، سری لنکا نے وینندو ہسرنگا (13/3) کی شاندار گیند بازی اور دھننجے ڈی سلوا (66) کی ناٹ آؤٹ نصف سنچری کی بدولت ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر-12 میچ میں افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ گروپ 1 کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 145 رن کا ہدف دیا تھا جسے سری لنکا نے 18.3 اووروں میں حاصل کر لیا۔افغانستان چار میچوں میں صرف دو پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے ۔ سری لنکا کے چار میچوں میں چار پوائنٹس ہیں لیکن وہ بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے دوسرے نتائج پر منحصر کرے گا۔افغانستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے اننگ کا اچھا آغاز کیا لیکن مڈل آرڈر بلے باز اس کا فائدہ نہ اٹھا سکے ۔ پاور پلے میں اوپنرز رحمان اللہ گرباز (28) اور عثمان غنی (27) نے 42 رنز کی شراکت قائم کی۔ تیسرے نمبر پر بلے بازی کرنے آئے ابراہیم زدران نے 18 گیندوں پر ایک چوکا اور ایک چھکا کی مدد سے 22 رنز بنائے ، جبکہ ان تینوں کے علاوہ کوئی بھی افغان بلے باز خاطر خواہ کردار ادا نہ کرسکا۔افغانستان نے 12 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 89 رنز بنالئے تھے لیکن سری لنکا نے آخری اوورز میں لگاتار وکٹیں لیتے ہوئے رن ریٹ پر لگام لگائی۔ افغان ٹیم نے آخری پانچ اوورز میں پانچ وکٹ گنواتے ہوئے صرف 40 رنوں کا اضافہ کیا اور 20 اوورز میں 144/8 رنز بنائے ۔سری لنکا کے لیے ہسرنگا نے چار اوورز میں 13 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔ لاہیرو کمارا نے دو جبکہ کسن راجیتا اور دھننجے ڈی سلوا نے ایک ایک وکٹ لیا۔افغانستان نے ٹورنامنٹ کی اپنی پہلی جیت درج کرنے کے لئے عمدہ گیندبازی کا مظاہرہ کیا اورسری لنکا پاورپلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 28 رنز ہی بنا سکی۔ کسل مینڈس نے ساتویں اوور میں ایک چھکا اور ایک چوکا لگا کر رن ریٹ بڑھانے کی کوشش کی لیکن اگلے ہی اوور میں راشد خان (31/2) نے انہیں بھی پویلین بھیج دیا۔سری لنکا کی دو وکٹیں 46 رنز پر گرنے کے بعد ڈی سلوا اور چریتا اسلانکا نے 54 رنز کی میچ وننگ شراکت قائم کی۔ اسلانکا نے 18 گیندوں پر 19 رنز بنائے جبکہ ڈی سلوا 42 گیندوں پر چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 66 رنز بناکر آخر تک وکٹ پر جمے رہے ۔ انہوں نے بھانوکا راجاپکسے (14 گیندوں، تین چوکوں، 18 رنز) کے ساتھ بھی 42 رنز جوڑے اور 19 ویں اوور کی تیسری گیند پر چوکا لگا کر سری لنکا کوجیت دلادی۔افغانستان کی جانب سے راشد خان اور مجیب الرحمان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سچائی کی آواز، جو نظام کو ناگوار گزری

    جولائی 18, 2025

    رکاوٹوں کو توڑ کرمسلم طلبا نے نئی راہ نکال لی

    جولائی 18, 2025
    یورپی وزراء کا عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ، ایران کو پابندیوں کی دھمکی

    یورپی وزراء کا عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ، ایران کو پابندیوں کی دھمکی

    جولائی 18, 2025
    شام میں تنازعات کے حل کی کوششیں جاری ہیں: وہائٹ ہاؤس

    شام میں تنازعات کے حل کی کوششیں جاری ہیں: وہائٹ ہاؤس

    جولائی 18, 2025

    سچائی کی آواز، جو نظام کو ناگوار گزری

    جولائی 18, 2025

    رکاوٹوں کو توڑ کرمسلم طلبا نے نئی راہ نکال لی

    جولائی 18, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist