• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جنوری 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home فلم

منفرد اداکار کےلئے جانے جاتے تھے سنجیو کمار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 5, 2022
0 0
A A
منفرد اداکار کےلئے جانے جاتے تھے سنجیو کمار
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی،گجراتی خاندان کے ایک متوسط خاندان میں پیدا ہونے والے ہری بھائی زری والے یعنی سنجیو کمار بالی ووڈ کے بے مثال اداکار رہے ۔ ان کی اپنی ایک خاص ایکٹنگ تھی جو انہیں دوسرے اداکاروں سے منفرد رکھتی ہے ۔ وہ بچپن سے ہی فلموں میں ہیرو بننے کا خواب دیکھا کرتے تھے اور اپنے اسی خواب کو پورا کرنے کے لئے انہوں نے فلمالیہ کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1965 کی فلم‘نشان’ سے کیا ۔1960 سے 1968 تک وہ فلم انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے جدوجہد کرتے رہے ۔فلم ‘ہم ہندوستانی’ کے بعد انہیں جو بھی کردار ملا وہ اسے قبول کرتے چلے گئے ۔اس دوران انہوں نے اسمگلر،پتی پتنی، حسن اور عشق، بادل، نونہال اور گناہگار جیسی کئی بی گریڈ کی فلموں میں اداکاری کی لیکن ان میں سے کوئی بھی فلم باکس آفس پر کامیاب نہ ہوئی۔سنجیو کمار کی اداکاری کی خاصیت یہ رہی کہ وہ کسی بھی طرح کے کردار کے لیے ہمیشہ دستیاب رہتے تھے ۔انہوں نے فلم کوشش میں گونگے بہرے کا کردار،‘شعلے ’ میں ٹھاکر کا،فلم ‘سیتا اور گیتا ’ اورانامیکا میں عاشق کا کردار اور فلم نیا دن نئی رات میں نو مختلف کرداراتنی خوبصورتی سے ادا کئے کہ جیسے وہ کردار انہی کے لئے بنے ہوں۔اداکاری میں یکسانیت سے بچنے اور خود کو کریکٹر ایکٹر کے طور پر قائم کرنے کے لئے انہوں نے اپنے آپ کو مختلف کرداروں میں پیش کیا ۔سنجیو کمار 1975 میں فلم شعلے میں جیہ بھادڑی کے سسر کا کردار نبھانے سے بھی نہیں ہچکچائے حالانکہ فلم کوشش اور انامیکا جیسی فلموں میں وہ ان کے ہیرو کا کردار ادا کرچکے تھے ۔تقریباً 10 دن گزرنے کے بعد بھی اسے کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔بعد میں کے آصف نے اسے ممبئی واپس جانے کے لئے کہہ دیا۔ یہ سن کر اس لڑکے کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے ‘سستا خون مہنگا پانی’ بند کردی اور ایک مرتبہ پھر ‘لو اینڈ گاڈ’ بنانے کا اعلان کردیا۔گرودت کی موت کے بعد کے آصف اپنی فلم ‘‘لو اینڈ گاڈ’’ کے لیے ایک ایسے اداکار کی تلاش میں تھے جس کی آنکھیں بھی روپہلے پردے پر بولتی ہوں اور وہ اداکار انہیں سنجیو کمار کی صورت میں ملا۔یہ وہی لڑکا تھا جسے انہوں نے اپنی فلم‘‘سستا خون مہنگا پانی’’ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی واپس جانے کے لئے کہہ دیاتھا اور جو بعد میں فلم انڈسٹری میں سنجیو کمار کے نام سے مشہور ہوا۔اپنی بااثر اداکاری سے ہندی سنیما میں اپنی مخصوص شناخت بنانے والے سنجیو کمار کو اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں وہ دن بھی دیکھنے پڑے جب انہیں فلموں میں ہیرو کے طور پر کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔سال 1968 میں فلم‘شکار’ میں سنجیو کمار نے پولیس آفیسر کا کردار نبھایا۔ حالانکہ یہ فلم پوری طرح اداکار دھرمیندر پر مرکوز تھی اس کے باوجود وہ اپنی اداکاری کے تاثر چھوڑنے میں کامیاب رہے جس کے لیے انہیں معاون اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔1970 میں فلم کھلونا کی زبردست کامیابی کے بعدوہ ہیرو کے طور پر شناخت بنانے میں کامیاب ہوگئے اور اسی سال ریلیز ہوئی فلم ‘دستک’ میں اپنی لاجواب اداکاری کے لیے انہیں بہترین اداکار کے قومی ایوارڈ سے نوازا گیا۔سال 1972 میں فلم‘کوشش’ میں ناظرین کو سنجیو کمار کی اداکاری کے نئے طول و عرض دیکھنے کو ملے اس فلم میں گونگے بہرے کا کردار نبھانا کسی بھی اداکار کے لیے بہت بڑا چیلنج تھا۔بغیر بولے صرف آنکھوں اور چہرے کے تاثرات سے شائقین کو سب کچھ بتا دینا ان کی اداکاری کی ایسی مثال تھی، جسے شاید ہی کوئی اداکار دہرا پائے ۔ اس فلم میں اپنی لاجواب اداکاری کے لیے انہیں دوسری مرتبہ بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ دیا گیا۔سنجیو کمار دو مرتبہ بہترین اداکار کے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازے گئے ۔ اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنانے والا یہ عظیم فنکار 6 نومبر 1985 کو اس دنیا کو الوداع کہہ گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

    ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

    جنوری 16, 2026
    ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے: ٹرمپ

    ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے: ٹرمپ

    جنوری 16, 2026
    انڈیا اوپن: بیڈمنٹن کورٹ سے ہندوستان کے لیے مایوس کن خبریں، ایچ ایس پرنئے اور کدامبی سری کانت باہر

    انڈیا اوپن: بیڈمنٹن کورٹ سے ہندوستان کے لیے مایوس کن خبریں، ایچ ایس پرنئے اور کدامبی سری کانت باہر

    جنوری 16, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا: مارکس اسٹوئنس انجری کے باعث میدان سے باہر

    ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا: مارکس اسٹوئنس انجری کے باعث میدان سے باہر

    جنوری 16, 2026
    ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

    ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

    جنوری 16, 2026
    ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے: ٹرمپ

    ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے: ٹرمپ

    جنوری 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist