• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

44 عازمین حج کی ہوئی میڈیکل اسکریننگ ، صدر اسپتال کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی قیادت میں ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم نے کی اسکریننگ، 18 اپریل سے شروع ہوگی جدہ کے لیئے روانگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2026
0 0
A A
44 عازمین حج کی ہوئی میڈیکل اسکریننگ ، صدر اسپتال کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی قیادت میں ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم نے کی اسکریننگ، 18 اپریل سے شروع ہوگی جدہ کے لیئے روانگی
Share on FacebookShare on Twitter

موتیہاری (پریس ریلیز)حج کمیٹی آف انڈیا اور بہار اسٹیٹ حج کمیٹی پٹنہ کی ہدایات پر منگل کو صدر اسپتال کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایس این ستیارتھی کے دفتر میں میڈیکل اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران 44 عازمین حج کی طبی جانچ کی گئی۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس، ای سی جی، ایکسرے اور میڈیکل ہسٹری کا جائزہ لینے کے بعد حجاج کرام کو ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا عمل مکمل کیا۔ قابل ذکر ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے تمام عازمین حج کو ہیلتھ کارڈ جاری کیے ہیں، جس کے لیے انہیں میڈیکل کالج یا صدر اسپتال میں میڈیکل بورڈ کے ذریعے اسکریننگ کرنے اور ان کی میڈیکل ہسٹری تیار کرنے کا حکم صادرکیا ہے۔ حکومت ہند عازمین حج کی محفوظ نقل و حمل اور واپسی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ زیرو کيزوولیٹی کو یقینی بنانے کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا میڈیکل اسکریننگ پر خصوصی زور دے رہی ہے۔ تمام عازمین حج کو لوکیشن ٹریکنگ کے لیے اسمارٹ واچ فراہم کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ اس لیے دوران حج رہائش گاہ پر کھانے بنانے کے عمل پر بھی روک لگا دیا گیا ہے ۔ میڈیکل ٹیم میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایس این ستیارتھی، ڈاکٹر اسد کمال، ڈاکٹر شفیع امام، اور ڈاکٹر محمد اطہر شامل تھے۔ موقع پر محکمہ اقلیتی فلاح و بہبود کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر محمد ساجد، انجمن اسلامیہ کے صدر ڈاکٹر تبریز عزیز، ڈاکٹر پرویز عزیز، عزیر انجم فیروز عالم اور اسٹیٹ حج انسپکٹر ڈاکٹر عقیل احمد نے کیمپ پہنچ کر اسکریننگ کی نگرانی کی اور تمام عازمین حج کو ضروری رہنمائی فراہم کیے۔ غور طلب ہے کہ عازمین حج اس سال 18 اپریل سے جدہ کے لیئے روانہ ہوں گے۔ تقریباً 275,000 عازمین ہندوستان سے حج پر جائیں گے، جب کہ 275,000 بہار سے اور 117 مشرقی چمپارن سے عازمین سفر حج کریں گے۔ محکمہ اقلیتی بہبود کے دفتر کے اسسٹنٹ راغب حسین، اور انجمن اسلامیہ کے ملازم محمد نورین نے بھی کیمپ کے کامیاب انعقاد میں قابل ستائش تعاون فراہم کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    فروری 20, 2026
    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    فروری 20, 2026
    لیفٹیننٹ گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر تعلیم نے کرشنا نگر میں اٹل کینٹین کا افتتاح کیا

    لیفٹیننٹ گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر تعلیم نے کرشنا نگر میں اٹل کینٹین کا افتتاح کیا

    فروری 20, 2026
    جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس نے پانچ فیصدمسلم ریزرویشن کی منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس نے پانچ فیصدمسلم ریزرویشن کی منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    فروری 20, 2026
    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    فروری 20, 2026
    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    فروری 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist