• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

آئین کو بچانے والے الیکشن میں اتحاد کی ہوگی جیت:کھڑگے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 16, 2024
0 0
A A
آئین کو بچانے والے الیکشن میں اتحاد کی ہوگی جیت:کھڑگے
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:(یواین آئی) بی جے پی پر تاناشاہی رویہ اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس صدر ملکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ آئین بچانے کی لڑائی میں عوام انڈیا اتحاد کے ساتھ ہیں اور چار جون کو بی جے پی کی وداعی یقینی ہے ۔ سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو کے ساتھ جوائنٹ پریس کانفرنس میں کھڑگے نے بدھ کو کہا کہ یہ الیکشن ملک کی جمہوریت اور آئین کو بچانے کا الیکشن ہے ۔ یہ دو نظریات کے درمیان کی لڑائی ہے جس میں بی جے پی سرمایہ داروں کے ساتھ ہمدردی دکھارہی ہے ۔ وہیں 26 پارٹیاں مل کر غریب، قبائلی ، دلت، اقلیت کے حق اور حقوق کی لڑائی لڑرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی لیڈر کہتے ہیں کہ وہ اگلی میعاد میں آئین میں تبدیلیاں کریں گے ۔ انہوں نے آئین میں تبدیلی کی تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی۔ جمہوری نظام میں ہر کسی کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا حق ہے لیکن بی جے پی آئین میں تبدیلی کرکے اس حق کو ختم کرنا چاہتی ہے ۔ اس لیے یہ ایک ایسا الیکشن ہے جو ملک کا مستقبل سنوارے گا اور آنے والی نسلوں کو محفوظ رکھنے کا الیکشن ہے ۔اگر آئین بچے گا تو سب کچھ بچے گا ورنہ ہم غلامی میں چلے جائیں گے ۔کھڑگے نے کہا کہ چار مراحل کے الیکشن ہوچکے ہیں جس میں انڈیا اتحاد کافی آگے چل رہا ہے ۔ ملک کی عوام نے مودی جی کی وداعی طے کردی ہے ۔ چار جون کو انڈیا اتحاد کی نئی سرکار بننے جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت مذہب ۔ ذات کی بات کرتی ہے لیکن مہنگائی۔ غریبی، بے روزگاری جیسے مسائل پر بات کرنا نہیں چاہتی۔ بڑی تعداد میں خواندہ نوجوان بے روزگار ہیں۔ لاکھوں کی تعداد میں سرکاری اسامیاں خالی ہونے کے باوجود سرکار تقرریاں نہیں کررہی ہے ۔ اس سے نوجوانوں میں اشتعال ہے ۔کانگریس صدر نے کہا کہ موجودہ انتخابات میں بھی بی جے پی کا آمرانہ چہرہ سامنے آ یا ہے ۔ بی جے پی والے اتحادی امیدوار کو نامزدگی سے روک رہے ہیں۔ ہمارے الیکشن ایجنٹس کو ڈرا یا۔ دھمکایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کہتی ہے کہ وہ 80 کروڑ غریبوں کو پانچ کلو مفت راشن دے رہی ہے لیکن اسے معلوم ہونا چاہئے کہ کانگریس نے اپنے دور اقتدار میں فوڈ سیکورٹی اسکیم نافذ کی تھی تاکہ کوئی بھوکا نہ سوئے ۔ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو ہر غریب خاندان کو دس کلو مفت راشن کی سہولت دی جائے گی۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ اتحاد کی حکومت آنے پر سبھی اتحادی جماعتوں کے منشور کی بنیاد پر کامن مینمم پروگرام نافذ کیا جائے گا جس سے سماج کے سبھی طبقات کو دھیان میں رکھا جائے گا۔ کانگریس کی حکومت آنے پر پانچ نیائے اور 25گارنٹیوں کو عمل میں لایا جائے گا۔وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے طنز کسا کہ مودی گاندھی کنبے کو دن بھر میں جتنی گالیاں دیتے ہیں جتنا انہیں بھگوان رام کا نام نہیں لیا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اتحاد کی حکومت آنے پر ذات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے گی لیکن اس کا مطلب یہ بالکل نہیں ہے کہ اس سے سماجی منافرت بڑھے بلکہ اس کا مقصدر ان طبقات کی پہچان کرانہیں مستحکم بنانا ہوگا جو مالی طور سے ، تعلیمی طور سے یا طبی سہولیات سے محروم ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist