• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بیجنگ میں فلسطینی تنظیموں کے اتحاد کا معاہدہ ، اقوام متحدہ کا زبردست خیر مقدم

اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ' فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد بہت ضروری ہے۔ یہ اتحاد امن و سلامتی کے ساتھ ساتھ فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت ، ایک مکمل آزاد ، جمہوری اور قابل عمل خود مختار ریاست کو آگے بڑھائے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 25, 2024
0 0
A A
بیجنگ میں فلسطینی تنظیموں کے اتحاد کا معاہدہ ، اقوام متحدہ کا زبردست خیر مقدم
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطين:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور فلسطینی اتھارٹی کی حکمران فتح و دیگر جماعتوں کے درمیان اتحاد معاہدے اور فلسطینی علاقوں پر ایک مشترکہ فلسطینی حکومت بنانے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ یہ معاہدہ چین کی میزبانی میں طے پایا ہے۔ چین پچھلے کئی ماہ سے فلسطینی تنظیموں کے درمیان ثالثی کی کوشش کر رہا ہے۔
سعودی عرب اور ایران کے درمیان پچھلے سال ماہ مارچ میں ہونے والے معاہدے کے بعد اب انتہائی مشکل صورت حال میں فلسطینی جماعتوں کے درمیان ثالثی کرانے میں چین کی کامیابی مشرق وسطیٰ کے لیے غیر معمولی واقعہ ہے۔ فلسطینی تنظیموں کے درمیان یہ معاہدہ منگل کو رات گئے ہوا ہے۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اس غیر معمولی پیش رفت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے ‘ میرے خیال میں اتحاد کی جانب تمام تر اقدامات کا خیرمقدم اور حوصلہ افزائی کی جانا چاہیے۔’
سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے اس معاہدے کے بارے میں ان کی ترجمانی کرتے ہوئے کہا گوتریس فلسطینی دھڑوں کے بیجنگ اعلامیہ پر دستخطوں کا بہت زیادہ خیرمقدم کرتے ہیں۔
اس سے پہلے حماس نے اعلان کیا تھا کہ الفتح سمیت دوسری فلسطینی تنظیموں کے ساتھ فلسطینی قومی اتحاد کی خاطر مل کر کام کرنے کے لیے ہم نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
دوسری جانب امریکی کانگریس سے نیتن یاہو کے خطاب کے اعزاز سے سرشار اسرائیل نے بیجنگ کی ثالثی میں طے پانے والے اس معاہدے پر تنقید کی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے پھر کہا ‘ غزہ میں حماس کی حکومت کو کچل دیا جائے گا ۔
کاٹز نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ‘ ان کی الفتح نے اس گروپ( حماس ) کو گلے لگا لیا ہے جس کے سات اکتوبر کے حملے نے غزہ میں جنگ کو جنم دیا۔
واضح رہے معاہدے میں فلسطینی دھڑوں کے معاہدے کے ذریعے فلسطینی اتحاد کی ایک عبوری حکومت کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ معاہدے کی رو سے یہ عبوری حکومت تمام فلسطینی علاقوں پر مشتمل ہو گی اور یکساں طور پر اپنے اختیارات کا تمام فلسطینی علاقوں میں استعمال کرے گی۔ اس عبوری فلسطینی حکومت کے دائرہ کار میں غزہ ، مغربی کنارا اور مشرقی یروشلم شامل کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ‘ فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد بہت ضروری ہے۔ یہ اتحاد امن و سلامتی کے ساتھ ساتھ فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت ، ایک مکمل آزاد ، جمہوری اور قابل عمل خود مختار ریاست کو آگے بڑھائے گا۔
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بھی کہا ہے ‘ فلسطینی دھڑوں نے جنگ کے بعد غزہ پر ایک عبوری قومی مفاہمتی حکومت قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist