• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ دارالقرآن وزیرآبادمیں تعزیتی نشست کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 17, 2023
0 0
A A
جامعہ دارالقرآن وزیرآبادمیں تعزیتی نشست کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :جامعہ عربیہ شمس العلوم شاہدرہ کے بانی و مہتمم مولانا شعیب انجم جامعی کے سانحہ ارتحال پر، ایصال ثواب کے لئے جامعۃ الطیبات وجامعہ دارالقرآن وزیرآباد،دہلی میں قرآن خوانی ودعاءمغفرت کااہتمام کیا گیا،اس کے بعد جامعہ دارالقرآن میں ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئ، جس کی صدارت جامعہ کے بانی وناظم مولانامحمد شمیم عادل قاسمی نےکی،نشست کاآغاز عبد العزیز متعلم جامعہ کی تلاوت قرآن کریم سے ہوا،مولاناشعیب انجم کی وفات پر،مولانامحمدشمیم عادل قاسمی نے شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے،تعلیمی خدمات کاایک عظیم خسارہ قراردیا،انہوں نے تعزیتی بیان میں فرمایا کہ مولانا شعیب انجم تعلیمی خدمات کاجذبہ رکھنے والے ایک فکرمندعالم دین تھے،آپ جامع مسجد امروہہ کے فاضل اور اپنے وقت کے اعلیٰ علمی صلاحیتوں کے مالک،بزرگ عالم دین مفتی نسیم احمد فریدی رح،اورمولانا شبیہ احمد،فیض آبادی رح، کےفیض یافتہ تھے،آپ ہمیشہ ادب کے ساتھ ان بزرگوں کاتذکرہ اوران کی خوبیوں کوبیان فرمایا کرتے تھے،مولانا شعیب انجم کی یہ خصوصیت تھی کہ وہ علماء کرام اور دینی خدمات انجام دینے والے کی تعظیم وتکریم کرتے،قدرومنزلت اورخوب ان کی حوصلہ افزائی فرماتےتھے، خود اپنے مدرسہ کے اساتذہ کے ساتھ خوش اخلاقی اورمحبت سے پیش آتے اوران کے ساتھ اچھا معاملہ رکھتے تھے،مولانامحمد شمیم عادل قاسمی،نے کہاکہ مولانا شعیب انجم ،سعد مسجد گلی شاہ تارا،اجمیری گیٹ سے امامت اور قیام مدرسہ کے ذریعہ دینی و تعلیمی خدمات کاآغاز کیا،پھرآپ شاہدرہ تشریف لائے اور تاحیات جامعہ عربیہ شمس العلوم کے بانی و مہتمم کی حیثیت سے ادارہ کی نگرانی و تعلیمی خدمات بہ حسن وخوبی انجام دیتے رہے،مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی میں،ھم مولانا مرحوم کے صاحبزادے مولانا محمد رضوان انجم قاسمی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں،اورتعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں، اوردعاءکرتے ہیں کہ اللہ پاک مولانا مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے،جنت نصیب فرمائے، جامعہ کے سرپرست حاجی شکیل احمد نے اپنے پیغام میں کہاکہ مولانا شعیب انجم سے ہمارے دیرینہ تعلقات تھے،انہوں نے جامعہ عربیہ شمس العلوم کوکامیاب بنانے میں اہم کرداراداکیا،یہ ان کے لئے بہترین صدقہ جاریہ ہے،مولانابہت سنجیدہ،ملنسار،خوش اخلاق اور تعلیمی خدمات انجام دینے والے ایک اچھے عالم دین تھے، مفتی مجاھدحسن قاسمی،امام وخطیب جامع مسجد،وزیرآبادکی رقت آمیزدعاءپر،تعزیتی نشست اختتام پذیر ہوئی،دعاءمیں مولانا فیضان احمد قاسمی،نائب ناظم جامعہ، مولانامحمداعجازنعمانی، محمدضیاءالدین اورجامعہ کے تمام طلبا شریک تھے

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist