• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں جنگ بندی کے لیے مصر کا ایک وفد اسرائیل بھیجنے کا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 27, 2024
0 0
A A
غزہ میں جنگ بندی کے لیے مصر کا ایک وفد اسرائیل بھیجنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

مصر:غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی امید میں مصر ایک اعلٰی سطح کا وفد اسرائیل بھجوا رہا ہے۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مصری حکام نے بتایا کہ انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ عباس کمال دورہ اسرائیل کے دوران واضح کریں گے کہ غزہ کی مصر کے ساتھ سرحد پر اسرائیلی فوجوں کی تعنیاتی ’برداشت نہیں کی جائے گی۔‘
حکام نے مزید بتایا کہ مصر کی سرحد کے ساتھ واقع غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیل کے ممکنہ نئے حملوں کے حوالے سے بھی خبردار کیا ہے کہ اس کے علاقائی استحکام پر تباہ کن نتائج مرتب ہوں گے۔
دوسری جانب حماس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بھی کہا ہے کہ عسکریت پسند گروپ اسرائیل کے ساتھ پانچ سالہ یا اس سے زیادہ عرصے پر محیط معاہدہ کرنے کے لیے رضامند ہے۔
سات اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے 34 ہزار فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جس میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔غزہ کی 23 لاکھ کی آبادی میں سے نصف سے زیادہ رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر اسرائیلی فوج چھاپے مارتی ہے۔
رفح پر ممکنہ حملے کی تیاری کے لیے اسرائیلی فوج نے علاقے میں متعدد ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں کھڑی کی ہوئی ہیں۔
علاوہ ازیں لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے متنازع سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوجی قافلے پر ٹینک شکن میزائل فائر کیے جس میں ایک اسرائیلی شہری کی موت واقع ہوئی ہے۔حزب اللہ کا کہنا ہے کہ جمعرات اور جمعے کی رات گئے اس کے جنگجوؤں نے قافلے پر حملہ کیا جس میں دو گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں ایک اسرائیلی شہری زخمی ہوا تھا تاہم بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس کی موت واقع ہو گئی۔اسرائیل اور لبنان کی سرحد پر جاری لڑائی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ لڑائی میں 10 اسرائیلی شہری اور 12 فوجی ہلاک ہوئے جبکہ لبنان میں 350 سے زیادہ افراد کی موت واقع ہوئی جس میں 50 شہری اور حزب اللہ کے 271 ارکان شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist