• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اکتوبر 10, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home فلم

مظفر حنفی کی حیات و خدمات پر بنی فلم عالمی اسٹیج پر کامیابی سے ہمکنار GIFFI فلمی تقریب میں فلم "مظفر کے نام” کو ملا راج کپور مینشن ایوارڈ ۔

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 11, 2023
0 0
A A
مظفر حنفی کی حیات و خدمات پر بنی فلم عالمی اسٹیج پر کامیابی سے ہمکنار            GIFFI فلمی تقریب میں فلم "مظفر کے نام” کو ملا راج کپور مینشن ایوارڈ ۔
Share on FacebookShare on Twitter

نوجوان ہدایت کر اقدس سمیع کے زیرِ ہدایت بنی ڈاکیومنٹری فلم "مظفر کے نام” گلوبل اِن ڈی پینڈنٹ فلم فسٹول آف انڈیا (GIFFI) کے دوران کامیابی سے همکنار ہوئی۔ اس دستاویزی فلم کو راج کپور فسٹول مینشن ایوارڈ اور ہندوستان کی تیسری سب سے بہتر ڈاکیومنٹری فلم کے خطاب سے نوازا گیا۔ اس فلم نے ISFFA اور MIFF میں بھی اپنی جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

"فلم مظفر کے نام” اُردو کے معروف اَدیب و شاعر "مظفر حنفی” کی حیات و خدمات کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ فلم ان کی دُشوار گزار ارتقائی زندگی سے لے کر ایک نامور پروفیسر اور ادبی دنیا میں ایک روشن ستارہ بن کر اُبھرنے تک کے سفر کا جائزہ پیش کرتی ہے ۔ اُن کے خوبصورت علمی سفر کے دوران صعوبتوں، خانگی ذمہ داریوں اور معاشی پریشانیوں پر روشنی ڈالتی ہے۔ اپنی بنیاد میں یہ فلم ایک عظیم شاعر کے ناگفتہ صلاحیتوں کی دستاویز کے طور پر ایک مستحکم وصیت نامہ کے حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ ایک فن کار کو اپنی ادبی زندگی سنوارنے میں کن مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ فلم اسے بےحد شفاف طریقے سے اُجاگر کرتی ہے۔
فلم کے ہدایت کار اقدس سمیع نہ صرف ایک باصلاحیت فلم ساز ہیں بلکہ ایک منظم ساؤنڈ ڈیزائینر کی روح بھی ان میں بستی ہے ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے معروف شعبہ اے جے کے ماس کمیونیکیشن سینٹر سے ایم ۔ اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہ سماج کے سنجیدہ مسائل کو فلمی جامہ پہنانے کے لیے کمر بستہ ہیں۔ اس سے قبل وہ معتدد مشہور دستاویزی فلموں کا حصہ رہ چکے ہیں جن میں ” ارونا واسو دیو” قابلِ ذکر ہے ۔
فلم پروڈیوس کرنے کی ذمہ داری ” تصویر کلچر” کی ٹیم نے نبھائی جس میں جذباتی گہرائ کے ساتھ سینمائی پختگی بھی نظر آتی ہے۔پروڈکشن ٹیم کا حصہ سبنواز احمد اور محمد شاداب سرور تھے ۔
راج کپور فسٹول مینشن ایوارڈ اور تیسرا سب سے بہتر ڈاکیومینٹری فلم ایوارڈ ملنے پر اقدس سمیع نے نہایت خوشی کا اظہار کیا لیکن انہوں نے کہا کہ "راج کپور ایوارڈ ” حاصل کرنا میری زندگی کا اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔ پروفیسر مظفر حنفی کی کہانی کو عوام الناس تک پہنچانا بہت ضروری تھا آگے بھی میری پوری کوشش ہوگی کہ ایسی آواز جو کسی وجہ سے پردہ خفا میں چلی گئ ہے اسے عوام کے سامنے لاؤں ۔
مظفر حنفی کے بڑے صاحبزادے فیروز مظفر سبکدوش سول انجنیئر ہیں اور تخلیقی ذہن بھی رکھتے ہیں۔ اپنے والد کے مشن کو آگے لے جانے کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پہ اُٹھا رکھی ہے ۔ فیروز مظفر نے فلم کی پوری ٹیم کو پُرخلوص مبارک باد پیش کیا اور بطور خاص اقدس سمیع کا ذکرتے ہوئے کہا کہ جس خلوص، جس لگن سے اور پوری تحقیق سے انہوں نے کام کیا ہے وہ لائقِ تحسین ہے ۔ انہوں نے آگے کہا یہ فلم میرے والد مظفر حنفی مرحوم کے متعلق ادبی حلقوں میں نئے اَبحاث کے دروازے وا کرے گی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    اکتوبر 10, 2025
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist