• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد انسانیت کے خلاف جرم ہے: اقوام متحدہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2024
0 0
A A
غزہ میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد انسانیت کے خلاف جرم ہے: اقوام متحدہ
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کی انکوائری میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس دونوں نے غزہ جنگ کے ابتدائی مراحل میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، جبکہ اسرائیل کے اقدامات بڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے انسانیت کے خلاف جرائم بھی ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ نتائج دو متوازی رپورٹس سے لیے گئے ہیں جن میں سے ایک 7 اکتوبر کے حماس کے حملوں پر اور دوسرے اسرائیل کے فوجی ردعمل پر مشتمل ہے، جسے اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری (سی او آئی) نے شائع کیا۔
سی او آئی کے پاس اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شواہد اکٹھا کرنے اور بین الاقوامی جرائم کے مرتکب افراد کی شناخت کے لیے غیر معمولی طور پر وسیع مینڈیٹ ہے۔ اسرائیل اس کمیشن کے ساتھ تعاون نہیں کرتا اور اس کا کہنا ہے کہ یہ ’متعصب‘ ہے۔ سی او آئی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کے کام میں رکاوٹ ڈالتا ہے اور تفتیش کاروں کو اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں دونوں تک رسائی سے روکتا ہے۔جنیوا میں اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفارتی مشن نے ان نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔ جنیوا میں اسرائیل کے سفیر میرو ایلون شہر نے کہا کہ ’سی او آئی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اس کے تمام اقدامات اسرائیل مخالف سیاسی ایجنڈے کے لیے ہیں۔‘اسرائیل کے مطابق 7 اکتوبر کو سرحد پار سے ہونے والے حملوں میں 12سو سے زیادہ لوگ مارے گئے اور 250 کو یرغمال بنا لیا گیا جس کے بعد اس نے غزہ میں فوجی جوابی کارروائی کی۔ جبکہ فلسطین میں 37 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سی او آئی کی رپورٹس کے مطابق دونوں فریقین نے تشدد سمیت جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جن میں قتل یا جان بوجھ کر قتل، ذاتی اںا پر غصہ اور غیر انسانی یا ظالمانہ سلوک شامل ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist