• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پولیس کی بروقت کارروائی سے بڑا واقعہ ٹل گیا

غیر قانونی اسلحہ سمیت 4 گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 6, 2026
0 0
A A
پولیس کی بروقت کارروائی سے بڑا واقعہ ٹل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم)نالندہ ضلع کے ایکنگرسرائے تھانہ علاقے میں پولیس کی فوری کارروائی سے ایک بڑا واقعہ ٹل گیا۔فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو غیر قانونی اسلحہ،گولہ بارود اور گاڑیوں سمیت گرفتار کر لیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق 4 مارچ 2026 کی رات تقریباً 9:45 بجے امرکھاس پنچایت کے سربراہ کے نمائندے ودیاانند پرساد نے ایکنگرسرائے تھانہ کو اطلاع دی کہ پرانے تنازعہ کی سبب کچھ باہری لوگ ان کے گھر کے قریب فائرنگ کر رہے ہیں۔اطلاع کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تھانہ صدر اکھلیش کمار جھا نے فوری طور پر ایک گشتی ٹیم کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا۔پہنچنے پر پولیس ٹیم نے کارروائی کی اور غیر قانونی آتشیں اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ جرم کی کوشش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد میں دیناناتھ یادو (43) اور چندن یادو (38) شامل ہیں،جو پٹنہ ضلع کے سلیم پور تھانہ علاقے کے علی پور گاؤں کے رہائشی ہیں۔پولیس کی پوچھ گچھ اور ان کے اعترافی بیانات کی بنیاد پر دو دیگر ملزمین،سنتوش کمار (38 سال) ساکن بھدروڈیہ، تھانہ نگرنوسہ اور اجیت کمار (19 سال)، ساکن سیراپر،تھانہ چنڈی،ضلع نالندہ کو بھی اسکارپیو اور ایک پک اپ گاڑی کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔پولیس نے گرفتار ملزمان سے ایک بھاری بھرکم دیسی ساختہ پستول،315 بور کے کارتوس کے 12 زندہ راؤنڈ،4 موبائل فون،ایک اسکارپیو اور ایک پک اپ گاڑی برآمد کر لی۔اس سلسلے میں ایکنگر سرائے تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم دینا ناتھ یادیو کے خلاف قتل اور اسلحہ ایکٹ سے متعلق سابقہ ​​مقدمہ درج ہے جبکہ دوسرے ملزم کی مجرمانہ تاریخ کی تفتیش کی جارہی ہے۔چھاپہ ماری ٹیم میں ایکنگر سرائے کےسرکل انسپکٹر امریندر کمار،تھانہ صدر اکھلیش کمار جھا کے علاوہ پولس فورس کے اہلکار اس آپریشن میں شامل تھے۔پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث علاقے میں ممکنہ بڑا واقعہ ٹل گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist