• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ زینت القرآن ویلکم میں جمعیۃ علماء ہند کی میٹنگ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2023
0 0
A A
مدرسہ زینت القرآن ویلکم میں جمعیۃ علماء ہند کی میٹنگ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، جمعیۃ علماء ہند(ضلع شمال مشرقی دہلی) کی مجلس عاملہ کی میٹنگ مدرسہ زینت القرآن ویلکم دہلی میں منعقد ہوئی جس کی صدارت الحاج محمد سلیم رحمانی (صدر جمعیۃ علماء ضلع) اور جبکہ نظامت مولانا جمیل اختر قاسمی (ناظم ضلع) نے کی جس کا آغاز مفتی ابصار عالم قاسمی کی تلاوتِ قرآن کریم اور مفتی سید محمد اسلم قاسمی (خازن ضلع) کی نعت پاک سے ہوا۔اس موقع پرمولانا جمیل اختر قاسمی نے میٹنگ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے 14؍ مئی کو ہونے والے منتظمہ کے اجلاس میں تمام اراکین کی شرکت ازحد ضروری ہے اور عمومی نشست میں ہر حلقہ سے عوام کی سرکردہ شخصیات کی قابل ذکر تعداد کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے جملہ اراکین اپنے طور پر محنت اور کوشش کریں۔ صوبہ کی طرف سے ملنے والا کوئی بھی تقاضہ پورا کرنے کیلئے تمام شرکاء نے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ ممبئی میں ہونے والے مرکزی منتظمہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے تقریباً تمام اراکین منتظمہ(مرکزیہ) نے ٹکٹ بنوا کر اپنی شرکت کی سنجیدہ اور قابل فکر کوشش کا اظہار کیا۔اس میٹنگ میں مسلم لڑکیوں کے ارتداد کا مسئلہ پر تمام شرکاء نے اس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنی قیمتی آراء پیش کیں اور اس عنوان پر منظم و مرتب اصلاحی مہم چلانے کا عزم کیا۔صدر کے قیمتی کلمات اور قاری فضل الرحمن (نائب صدر)کی دعا پر مجلس کا اختتام ہوا۔اہم شرکاء میں مفتی معین الدین صدر حلقہ سیماپوری ،مولانا ہارون صدر حلقہ کھجوری ،مفتی خیر محمد صدر حلقہ گھونڈہ ،مولانا عبدالباسط ناظم حلقہ چاند باغ،مولانا سرتاج عالم ناظم حلقہ کبیر نگر ،حاجی سرور صدر حلقہ ویلکم ،قاری انیس ناظم حلقہ کھجوری، مفتی محمد انور قاسمی صدر حلقہ گوکل پوری وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist