• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت، آرمی اور نیول چیف گرفتار

زونیگا اور آرنیز ’فوجی بغاوت کے دو رہنما ہیں جنہوں نے جمہوریت اور ملک کے ادارہ جاتی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کی اور ناکام ہوئے:وزیر داخلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 28, 2024
0 0
A A
جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت، آرمی اور نیول چیف گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش میں آرمی چیف اور بحریہ کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کی دوپہر کو فوجی دستے اور ٹینک تاریخی سکوائر پلازہ موریلو میں داخل ہو گئے جہاں صدارتی محل اور پارلیمان کی عمارت موجود ہے۔
فوجی اہلکاروں اور آٹھ ٹینکوں کے درمیان موجود آرمی چیف جنرل ہوان ہوزے زونیگا نے کہا کہ ‘مسلح افواج جمہوریت کی تنظیم نو کا ارادہ رکھتی ہیں تاکہ اس کو صحیح معنوں میں جمہوریت بنایا جائے، نہ کہ جسے 30، 40 سالوں سے وہی لوگ چلا رہے ہیں۔‘
اے ایف پی کے رپورٹرز نے کچھ دیر بعد فوجی اہلکاروں اور ٹینکوں کو سکوائر سے پیچھے ہٹتے ہوئے دیکھا۔ حکومت کے خلاف بغاوت کی کوشش کا یہ سلسلہ پانچ گھنٹے تک جاری رہا۔
آرمی چیف فوجی بیرکوں کے باہر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے جب انہیں گرفتار کر کہ زبردستی پولیس کی گاڑی میں بٹھایا گیا، جو سرکاری ٹیلی ویژن پر بھی دیکھا گیا۔
نائب وزیر داخلہ جونی ایگولیرا نے آرمی چیف ہوان ہوزے زونیگا سے کہا ’جنرل، آپ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔‘
آرمی چیف کے علاوہ بحریہ کے سربراہ ہوان آرنیز سلواڈور کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
بولیوا کے صدر نے عوام کو جمہوریت کے خلاف منظم ہونے کا کہا۔
وزیر داخلہ ایڈوارڈو ڈیل کاسٹیلو نے گرفتاریوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ زونیگا اور آرنیز ’فوجی بغاوت کے دو رہنما ہیں جنہوں نے جمہوریت اور ملک کے ادارہ جاتی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کی اور ناکام ہوئے۔‘
صدارتی محل کی بالکونی سے بات کرتے ہوئے صدر لوئس آرسے نے ہزاروں کی تعداد میں موجود اپنے حمایتیوں سے کہا کہ ’کوئی بھی ہم سے جمہوریت کو نہیں چھین سکتا، ہم جیت ہو گئے ہیں۔‘
اس سے قبل صدارتی محل سے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے پیغام میں صدر نے بولیویا کی عوام پر زور دیا کہ وہ جمہوریت کی حمایت میں فوجی بغاوت کے خلاف منظم ہوں۔
انہوں نے آرمی چیف ہوان ہوزے زونیگا اوربحریہ کے سربراہ ہوان آرنیز سلواڈور کو برطرف کرنے کے بعد ان کی جگہ نئے افسران کو تعینات کر دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس ٹی ایف کی مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت

    ایس ٹی ایف کی مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت

    مارچ 14, 2026
    ماہ مقدس کے بقیہ ایام میں دعائیں کرکے اللہ کو راضی کریں

    ماہ مقدس کے بقیہ ایام میں دعائیں کرکے اللہ کو راضی کریں

    مارچ 14, 2026
    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    مارچ 14, 2026
    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    مارچ 14, 2026
    ایس ٹی ایف کی مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت

    ایس ٹی ایف کی مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت

    مارچ 14, 2026
    ماہ مقدس کے بقیہ ایام میں دعائیں کرکے اللہ کو راضی کریں

    ماہ مقدس کے بقیہ ایام میں دعائیں کرکے اللہ کو راضی کریں

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist