• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیۃ علماء مالیگائوںو ضلع ناسک کے عہدیداران و اراکین کا اک روزہ تربیتی اجلاس

مسلمانوں کی سب سے پہلی ذمہ داری ہے کہ عقائد کی حفاظت ،مدارس ومکاتب کا تحفظ کریں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2023
0 0
A A
جمعیۃ علماء مالیگائوںو ضلع ناسک کے عہدیداران و اراکین کا اک روزہ تربیتی اجلاس
Share on FacebookShare on Twitter

مالیگائوں، پریس ریلیز: آج یہاں جمعیۃ علماءکے زیر اہتمام حج کمیٹی اسکول قدوائی روڈ مالیگائوں ضلع ناسک میں جمعیۃ علماء مالیگائوں و ضلع ناسک کے جملہ یونٹوں کے عہدیداران و اراکین کا اک روزہ تربیتی اجلاس بصدارت مولانا محمد ابراہیم قاسمی صاحب ( ناظم تنظیمی استحکام جمعیۃ علماء مہا راشٹر) منعقد ہوا ،جس کا آغاز مولانا زبیر اختر عثما نی صاحب( رکن جمعیۃ علماء مالیگائوںضلع باسک ) کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ، مولانا اسعد اللہ مظاہری صاحب( رکن جمعیۃعلماء امبڑ ناسک ) نے نعتیہ کلام پیش کیا ۔مولانا آصف شعبان صاحب ( صدرجمعیۃ علماء مالیگائوں ) نے تحریک صدارت پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ آج کا ہمارا یہ اجلاس فخر مہا راشٹر حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدرجمعیۃ علماء مہا راشٹر ) کی ہدایت کے مطابق کامیابی کے ساتھ منعقد ہواہے جس میںہم تمام احباب کو تنظیم کے کام کو سمجھنے اوراختتام تک اس تربیتی کیمپ میں شریک رہنے ، اورجمعیۃ علماء کے عزائم و منصوبےکو سمجھنا ہے اور اس کے مطابق تنظیم کے کا م کو آگے بڑھانا ہے۔ ،مولانا انیس اظہر ملی صاحب (نائب صدرجمعیۃ علماء مالیگائوں ) نے تحریک صدارت پیش کیا ، اس موقع پر جمعیۃ کے جھنڈے کی پرچم کشائی عمل میں آئی اور ترانہ جمعیۃ پیش کیا گیا۔
مفتی عبد الرزاق ملی صاحب ( سکریٹری جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ ) نے اپنے خطاب میں اراکین جمعیۃ کو ذمہ داریوں کا احساس دلایا ، اس لئےجمعیۃ علماء کے تعمیری پروگرام کے تحت اجتماعی جد جہد کی راہ اپنائیں اور جماعتی رفقاء اس تعمیری پرو گرام کو ایک مقدس مشن سمجھ کر آگے بڑھیں ۔ انہوں نےجمعیۃ علماء ہند کےتنظیمی و ترکیبی ڈھانچہ اور اس کے طریقہ کا ر پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کی سب سے پہلی ذمہ داری عقائد کی حفاظت ،مدارس ومکاتب کا تحفظ کریں،ا س وقت معاشی اور اقتصادی نظام کو مستحکم کرنے ،دینی اور عصری تعلیم کی طرف توجہ دینے خود مکتفی ادارے قائم کر نے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے جمعیۃ علماء کے عہدیدران سے اپیل کی کہ وہ اپنی اپنی ذمہ داریوں کی طرف بھر توجہ دیں تاکہ تنظیم کی اہمیت و افادیت ہر ایک مسلمان تک پہونچ سکے ۔مفتی عبد الرحمن صاحب اشرفی ( نائب صدر جمعیۃ علماءمراہٹواڑہ ) نے تمہیدی گفتگو میں جمعیۃ علماء کا تعارف ،اس کی نمایاں خدمات پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے موجودہ حالات میں جمعیۃ علماء کے کا رکنوں کیا ذمہ داری ہے؟ انہیں تنظیم کے ساتھ وابستہ ہو کر کیا سر گرمی انجام دینا ہے ؟ اور کیا نہیں دینا ہے بہت ہی اچھوتے اندازمیں شرکاء کے سامنے بیا ن کیااور اس پر عمل کرنے کی تلقین کی۔ مفتی صاحب نے غیر محسوس طریقے پر پھیل رہے ارتداد پر اظہار تشویش کرتے ہوئے شرکاء اجلاس کو باخبر کیا اور اس کے روک تھام اور سدباب کی طرف توجہ دلائی اور ہدایت دی کہ ہر تحصیل میں ہفتہ واری مشورہ کیا جائے ، اپنے اپنے علاقہ کی فکر کرکی جائے اور اس کے لئے موثر لائحہ عمل طے کیا جائے تاکہ عام مسلمانوں کو ارتداد سے بچایا جاسکے ۔
مولانا محمد ابراہیم قاسمی صاحب شولاپوری نے قرآن و حدیث کی روشنی میں جمعیۃ علماء کے کار کنان کو ذ مہ داریوں کا احساس دلاتے ہوئے کہا کہ جب ہمارا کام نبی ﷺ کے طریقہ کے مطابق ہوگا تب دین بنے گا ،انہوں نے صحابہ کرام کا عشق رسول ،اکابرین کی قربانیاں ،جمعیۃ سے وابستہ کام کیسے کرنا ہے، جدید تعلیمی پالیسی ،جمعیۃ اوپن اسکول ،جمعیۃ یوتھ کلب ودیگر کاموں پر مفصل روشنی ڈالی ۔جناب ایڈوکیٹ عبد الماجد پٹیل صاحب ( سکریٹری وقف سیل جمعیۃعلماء مہا راشٹر) نے مذہبی مقامات مدرسہ ،مسجد، درگاہ،قبرستان کو وقف بورڈ میں اندراج کرنے۔ایسے ہی ان اداروں کی پروپرٹی کا جائے وقوع کے اعتبار سے گرام پنچایت ،نگر پالیکا ،کارپوریشن میں ریکارڈ درج کرانے کی ضرورت پر زور دیا اور تلقین کی کہ دینی اور عصری مدارس کا اندراج چیریٹی کمشنر اور دیگر متعلقہ اداروں میں بھی کرائیں۔مولانا جمال ناصر ایوبی صاحب ( جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع ناسک ) نے تمام مہمانان کرام اور شرکاء اجلاس کا شکریہ ادا کیا۔اس اجلاس میں جمعیۃ علماء شہر مالیگائوں و ضلع ناسک کے تمام تعلقوں کے عہدیداران و اراکین محبین جمعیۃ علماء ،ائمہ مساجدو معلمین بڑی تعداد میں شریک تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist