• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مکتب انوار العلوم،اونرہواکے زیر اہتمام یک شبی دعوتی اجلاس عام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 12, 2023
0 0
A A
مکتب انوار العلوم،اونرہواکے زیر اہتمام یک شبی دعوتی اجلاس عام
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر، مکتب انوارالاسلام السلفیہ (اونرہوا، ڈھبروا، سدھارتھ نگر)میں اللہ کے فضل و کرم اور مخلص احباب ورفقاءکے تعاون سے 11 مارچ بروز سنیچرشیخ وصی اللہ عبدالحکیم مدنی، ناظم ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، کی صدارت اور شیخ عبد الرشید سلفی پرنسپل المعہد الاسلامی بحر العلوم انتری بازار کی نظامت میں ایک شاندار جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔جلسہ کا آغاز صحیفہ انقلاب قرآن مجید کی مقدس آیات سے ہوا-تلاوت کلام ربانی کی سعادت مولانا عبدالودود سلفی نے حاصل کی۔حمدباری خوش گلو شاعر مولانا اخترنثارریاضی اور نعت نبی مولانا امیراللہ یوسفی گنگنائے، اس کے بعد ناظم مدرسہ محترم مولانا اطہر حنیف سلفی نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہااور شاندار خطبہ استقبالیہ پیش کیا، اس کے بعدبالترتیب خطباءنے مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔مولاناخالد رشید سراجی، استاد جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر نیپال، نے توحید،مولانا جمشید عالم عبدالسلام سلفی، ناظم جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ، مرنے کے بعد جاری رہنے والے اعمال،نائب ناظم ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر مولانا سعود اختر عبدالمنان سلفی، تربیت اولاد، مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی، شوہر بیوی کے مشترکہ حقوق،مولانا نسیم رحمانی، گناہوں کے اسباب، مولاناعتیق الرحمن ریاضی استاذ کلیہ سمیہ للبنات، بلکڈیہوا نیپال، نمازکی اہمیت افادیت پر قرآن و سنت کی روشنی میں پر مغز، پر اثر اور دلوں کو جھنجھوڑنے والا خطاب کیا۔ وقفہ وقفہ سے مولانا اخترنثار ریاضی نے اپنی خوبصورت اور پر ترنم آواز سے سامعین کی فرحت و انبساط کو باقی رکھتے ہوئے ان کے دلوں پر اپنی آواز کا سحر طاری کیا، پروگرام میں قرب وجوار کے رفقاءو وابستگان کے علاوہ سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیمات کے قائدین و کارکنان، خواتین حضرات اور بچوں نے شرکت کی، پروگرام کی سب سے بڑی خوبی یہ رہی کہ تمام خطباءاسٹیج پر آخر تک جلوہ افروز رہے، اور سامعین حضرات اپنی اپنی کرسیوں پر بھی جمے رہے۔اس پروگرام کے انتظام و انصرام میں مولانا امیرالدین، حاجی عبدالرزاق،عتیق الرحمن،مجیب الرحمن،تواب علی اور تمام اراکین مدرسہ نے اہم کردار ادا کیا۔اللہ تعالی اس پروگرام کو نفع بخش اور لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے اور تمام شرکاءکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist