• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’دہلی میئر انتخاب پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے ’آپ‘ کو بڑی راحت

’نامزد کونسلر رائے دہی کے اھل نہیں‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2023
0 0
A A
’دہلی میئر انتخاب پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے ’آپ‘ کو بڑی راحت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر انتخاب کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے عرضی پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ گورنر کے نامزد کردہ 10 کونسلرز (ایلڈر مین) میئر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے اہل نہیں ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے یہ فیصلہ عآپ لیڈر ڈاکٹر شیلی اوبرائے کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت کے بعد دیا، جس میں ایم سی ڈی میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں نامزد ارکان کو ووٹ دینے کی اجازت دینے کے ایل جی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ ووٹنگ میں تاخیر پر چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ’’ملک کی راجدھانی میں یہ ہو رہا ہے، اچھا نہیں لگتا۔‘‘سپریم کورٹ نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 243 آر کے مطابق نامزد کونسلرز ووٹ نہیں دے سکتے۔ بہتر ہے کہ الیکشن جلد سے جلد کرائے جائیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلے میئر کا انتخاب ہوگا۔ اس کے بعد ڈپٹی میئر اور قائمہ کمیٹی کے ارکان کا انتخاب ہوگا۔ ایم سی ڈی کے وکیل ایڈیشنل سالیسٹر جنرل سنجے جین نے دلیل دی تھی کہ ایلڈر مین ووٹ ڈال سکتے ہیں۔وہیں، عام آدمی پارٹی کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ آئین کی شق 243 آر ایلڈرمین کو ووٹنگ کا حق نہیں دیتا اور اس بلدیہ الیکشن کے لیے یہ قانون اسے سیکشن 3اے میں ظاہر کرتا ہے۔ سنگھوی نے کہا کہ اب اصل قوانین کو دیکھیں۔ پہلے آپ میئر کا انتخاب ہوتا ہے اور پھر میئر باقی اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ عدالت الیکشن کی تاریخ طے کرے۔ جو بھی ہو انہیں الیکشن کروانے چاہئیں۔سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ بادی النظر آرٹیکل 243 آر ظاہر کرتا ہے کہ نامزد ارکان ووٹ نہیں دے سکتے۔ پہلے الیکشن کے لیے اجلاس منعقد ہونا چاہئے اور میئر کا انتخاب فوری طور پر کرایا جائے۔خیال رہے کہ ایم سی ڈی میئر، ڈپٹی میئر اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے 6 ارکان کا انتخاب 3 بار انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔ تیسری بار الیکشن ملتوی ہونے کے بعد عآپ کی میئر امیدوار شیلی اوبرائے نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اس معاملے میں آج یعنی 17 فروری کو پھر سماعت ہوئی۔ اس سے قبل سماعت میں سپریم کورٹ نے واضح کیا تھا کہ ایلڈرمین کونسلر میئر کے انتخاب میں حصہ نہیں لے سکتے۔ اس معاملے پر ہنگامہ آرائی کے بعد 6 فروری کو الیکشن ملتوی کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد یہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچنے کے بعد 16 فروری کو ہونے والے مجوزہ انتخابات کو ملتوی کر دیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ اب سب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار تھا۔عام آدمی پارٹی نے دہلی میئر عہدے کے لئے شیلی اوبرائے کو میدان میں اتارا ہے اور بی جے پی نے ریکھا گپتا کو امیدوار بنایا ہے۔ اس کے علاوہ عآپ نے آلِ محمد اقبال کو اور بی جے پی نے کمل باگڑی کو ڈپٹی میئر کا امیدوار قرار دیا ہے۔ ایم سی ڈی کے لئے انتخابات 4 دسمبر کو ہوئے تھے اور ووٹوں کی گنتی 7 دسمبر کو ہوئی تھی۔ عام آدمی پارٹی نے 134 وارڈوں پر جیت حاصل کر کے ایم سی ڈی کے اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔ اس نے بی جے پی کو ایم سی ڈی سے بے دخل کر دیا تھا جو 15 سال سے وہاں حکومت کر رہی تھی۔ اس الیکشن میں بی جے پی کو صرف 104 وارڈوں میں کامیابی حاصل ہو سکی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist