• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ویلکم لکڑی مارکیٹ روڈ پر مضبوط سیورلائن ڈالی جائے گی:سیلم پور ممبراسمبلی

یمنا پار ائرن ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے مطالبے پر عبدالرحمن اور جتیندر مہاجن نے کیا دورہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2023
0 0
A A
ویلکم لکڑی مارکیٹ روڈ پر مضبوط سیورلائن ڈالی جائے گی:سیلم پور ممبراسمبلی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ویلکم لکڑی مارکیٹ مسجد کے سامنے والے روڈ پر جو سیور ہے وہ عام طو رپر ٹوٹ جاتا ہے کیوںکہ یہاں پر بڑی گاڑیوںکا آنا جانا رہتا ہے ویلکم لکڑی مارکیٹ میں جو آئرن مارکیٹ ہے یہاں پر لوہے کا بڑا کاروبار کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے لوڈیڈ گاڑیوں کو آنا جانا رہتا ہے۔ یمنا پار آئرن ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے مطالبے پر سیلم پور ممبر اسمبلی عبدالرحمن نے لوگوںکو یقین دہانی کرائی کہ وہ اس مرتبہ بہت مضبوط سیور لائن ڈلوئیں گے ۔ اس موقع پر جمنا پار ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی رئیس نے بتایا کہ یہ پریشانی کافی دنوں سے تھی اس سلسلہ میں ہم نے سیلم پورممبر اسمبلی سے ملاقات کی اوارن کا بتایا کہ ہمارے یہاں بڑی گاڑیوں کی آمدورفت رہتی ہے جس کی وجہ سے سیور لائن پر بنائے گئے ڈھکن ٹوٹ جاتے ہیں جبکہ ہمارے علاقے کا دوسرا حصہ روہتاش نگر اسمبلی حلقہ میں آتا ہے وہاں بھی اسی پریشان کا سامناہے ممبر اسمبلی عبدالرحمن نے جل بورڈ ،ایم سی ڈی افسران اور روہتاس نگر ممبر اسمبلی جتیندر مہاجن سمیت مقامی کونسلر کو بھی بلایا اور باقاعدہ یہاں دورہ کیاگیا جس کے بعد قبرستان کے اندر والے روڈ پر مقامی کونسلر نے فوری طو رپر صفائی کرائی کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ یہاں کا صفائی نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور یہاں گندگی رہتی ہے جبکہ سیور کے معاملے میں سیلم پور اور روہتاش نگر اسمبلی بارڈ ر بنے ہوئے تھے اور ایک دوسرے پر اس کام کو ٹالاجارہا تھا ۔ آج سیلم پور ممبر اسمبلی نے سرکاری افسران اور بی جے پی ممبر اسمبلی جتیندر مہاجن کے ساتھ دورہ کیا اس موقع پر ویلکم لکڑی مارکیٹ کے مقامی لوگ بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist