• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ابھیشیک نائر نےخواتین کی کوچنگ کو "مشکل لیکن سبق آموز” قرار دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 17, 2026
0 0
A A
ابھیشیک نائر نےخواتین کی کوچنگ کو "مشکل لیکن سبق آموز” قرار دیا
Share on FacebookShare on Twitter

نوی ممبئی،(یو این آئی ) یو پی واریئرز کے ہیڈ کوچ ابھیشیک نائر، جو اس سے قبل آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائڈرز اور ہندوستانی مردوں کی ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں، نے خواتین کی کرکٹ میں اپنے پہلے کل وقتی تجربے کو "مشکل لیکن سبق آموز” قرار دیا ہے۔نائر کے مطابق، مردوں کے مقابلے میں خواتین کھلاڑیوں کو تکنیکی باریکیاں سمجھانے کے لیے زیادہ وقت اور براہ راست شمولیت کی ضرورت ہوتی ہے۔نائر نے کہا کہ مرد کھلاڑیوں کے ساتھ طویل عرصے تک کام کرنے کی وجہ سے ایک ان کہی سمجھ بوجھ ہوتی ہے، لیکن خواتین کرکٹ میں ہر بات کو مختلف زاویوں سے اور تفصیل کے ساتھ واضح کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ خود کو روزانہ یہ یاد دلاتے ہیں کہ انہیں کھلاڑیوں سے زیادہ سے زیادہ بات کرنی ہے۔ انہوں نے ہریلین دیول کے حالیہ ‘ریٹائرڈ آؤٹ واقعے کو ایک مشکل چیلنج کے طور پر پیش کیا۔ نائر کا ماننا ہے کہ خواتین کھلاڑی بہت زیادہ ‘ریسیپٹیو (بات سننے اور سمجھنے والی) ہوتی ہیں، لیکن ان کا اعتماد جیتنے میں وقت لگتا ہے۔ یو پی واریئرز نے سیزن کا آغاز مسلسل تین شکستوں سے کیا، لیکن جمعرات کو ممبئی انڈینز کے خلاف شاندار فتح حاصل کر کے واپسی کی۔ نائر نے ٹیم کی نئی کپتان میگ لیننگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا:اگر آپ کے پاس اچھا لیڈر نہ ہو تو تین شکستوں کے بعد واپسی ناممکن ہوتی ہے۔ میگ لیننگ ٹیم کے ساتھ مکمل طور پر جڑی ہوئی ہیں اور جیسے جیسے ٹورنامنٹ آگے بڑھ رہا ہے، ان کی اصل قائدانہ صلاحیتیں سامنے آ رہی ہیں۔”اوپنر کرن نوگیرے کی خراب فارم (1، 5، 0 اور 10 رنز) کے باوجود ابھیشیک نائر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھریلو سیزن میں بہترین کارکردگی کے بعد ان سے توقعات زیادہ تھیں، اگرچہ حالات فی الحال ان کے حق میں نہیں ہیں، لیکن ٹیم انتظامیہ انہیں جارحانہ کھیل جاری رکھنے کا مشورہ دے رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    جنوری 31, 2026
    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    جنوری 31, 2026
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist