• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ابھیشیک شرما کوٹیم میں کیوں نہ جگہ دی جائے ،ہربھجن سنگھ کا ٹیم انڈیا کومشورہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2024
0 0
A A
ابھیشیک شرما کوٹیم میں کیوں نہ جگہ دی جائے ،ہربھجن سنگھ کا ٹیم انڈیا کومشورہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، 9مئی ( آئی این ایس انڈیا ) سن رائزرز حیدرآباد نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ لکھنؤ سپر جائنٹس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 165 رنز بنائے۔ جس کے جواب میں سن رائزرس حیدرآباد نے ہدف صرف 9.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔اس طرح کے ایل راہل کی قیادت میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ ہی اوپنرز ٹریوس ہیڈ اور ابھیشیک شرما نے سن رائزرس حیدرآباد کے لیے طوفانی اننگز کھیلی۔ ٹریوس ہیڈ نے 30 گیندوں پر 89 رنز بنائے۔ انہوں نے اپنی اننگز میں 8 چوکے اور 8 چھکے لگائے۔ابھیشیک شرما نے لکھنؤسپر جائنٹس کیخلاف 28 گیندوں میں 75 رنز کی شاندار ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ اس بلے باز نے اپنی اننگز میں 8 چوکے اور 6 چھکے لگائے۔ دراصل، یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ابھیشیک شرما نے مخالف گیند بازوں کی پٹائی کی ہو۔ اس سیزن میں وہ مسلسل طوفانی انداز میں بیٹنگ کر رہے ہیں۔تاہم اب سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ابھیشیک شرما کے لیے بڑی بات کہی ہے۔ ہربھجن سنگھ نے ٹویٹ کیا اور لکھاکہ حیدرآباد میں کیا شاندار واقعہ ہوا۔ ٹریوس ہیڈ اور ابھیشیک شرما نے اس طرح چھکے مارے جیسے وہ سنگل بھاگ رہے ہوں۔ 165 رنز کا اسکور صرف 9.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔ وہ مزید لکھتے ہیں، کیوں نہ ابھیشیک شرما کو ہندوستانی ٹیم کی بینچ اسٹرینتھ میں شامل کرلیا جائے؟ آئی پی ایل کے علاوہ اس پوسٹ میں انہوں نے بی سی سی آئی اور سن رائزرس حیدرآباد کو ٹیگ کیا ہے۔خیال رہے کہ لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست دینے کے بعد سن رائزرس حیدرآباد پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ اب پیٹ کمنز کی قیادت والی سن رائزرس حیدرآباد کے 12 میچوں میں 14 پوائنٹس ہیں۔اس ٹیم نے اب تک 7 میچز جیتے ہیں جب کہ اسے 5 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist