• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ابھیشیک شرما کی ہندوستان کیلئے دوسری سب سے تیز نصف سنچری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 28, 2026
0 0
A A
ابھیشیک شرما کی ہندوستان کیلئے دوسری سب سے تیز نصف سنچری
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
گوہاٹی میں کھیلے گئے پانچ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز کے تیسرے میچ میں ابھیشیک شرما نے منٹ میں51 منٹ میں20 بالوں پر سات چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر68 رن بنائے۔ اپنی اس اننگ کے دوران انہوں نے نصف سنچری مکمل کرنے میں14 بالیں کھیلیں جو ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ہندوستان کیلئے دوسری سب سے تیز نصف سنچری تھی۔ ہنددستان نے اس میچ میں آٹھ وکٹ سے جیت حاصل کی تھی۔
ہندوستان کی جانب سے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز نصف سنچری بنانے کا اعزاز یوراج سنگھ کے پاس ہے جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف ڈربن میں19 ستمبر2007 کو12 بالوں پر اپنی نصف سنچری اسکور کی تھی۔ اس میچ میں انہوں نے16 منٹ میں14 بالوں پر تین چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے58 رن بنائے تھے۔ تیز بالر اسٹیوڑٹ بروڈ کے ایک اوور میں انہوں نے چھ کی چھ بالوں پر چھکے مارے تھے۔ ہندوستان نے یہ میچ میں 18 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔ یوراج کی یہ نصف سنچری تب ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز نصف سنچری تھی۔ اس وقت یہ دوسری سب سے تیز سنچری ہے۔ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ نیپال کے دیپندرا سنگھ آئری کے پاس ہے جنہوں نے منگولیا کے خلاف ہنگژو میں27 نومبر2023 میں نو بالوں پر نصف سنچری مکمل کی تھی۔ اس میچ میں وہ دس بالوں پر آٹھ چھکوں کی مدد سے52 رن بناکر ناٹ اوٹ رہے تھے۔
احمد آؓباد میں جنوبی افریقہ کے خلاف19 دسمبر2025 کو ہوئے میچ میں ہاردک پانڈیہ نے16 بالوں پر اپنی نصف سنچری اسکور کی تھی جو ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ہندوستان کیلئے تیسری سب سے تیز سنچری تھی۔ اس میچ میں ہندوستان کو30 رن سے جیت حاصل ہوئی تھی اور ہاردک پانڈیہ نے 38 منٹ میں25 بالوں پر پانچ چوکوں اور اتنے ہی چھکوںکی مدد سے63 رن بنائے تھے۔
ابھیشک شرما کو ہندوستان کی جانب سے چوتھی سب سے تیز نصف سننچری بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ انگلینڈکے خلاف ممبئی میں2 فروری2025 کو ہوئے میچ میں انہوں نے جب93 منٹ میں54 بالوں پر سات چوکوں اور تیرہ چھکوں کی مدد سے135 رن بنائے تھے نو اپنی نصف سنچری135 بالوں پر مکمل کی تھی۔ ہندوستان کو اس میچ میں150 رن سے جیت حاصل ہوئی تھی۔
ہندوستان کی جانب سے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں پانچویں سب سے تیز سنچری بنانے کا اعزاز مشترکہ طور پر لوکیش راہول اور سوریہ کمات یادو کے پاس ہے ۔ان دونوں نے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کرنے میں18بالیں کھیلی تھیں۔ دوبئی میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف 5 نومبر2021 کو ہوئے میچ میں لوکیش راہول نے اپنی34 منٹ میں19 بالوں پر چھ چوکوں کی مدد سے پورے 50 رن کی اننگ میں ایسا کیا تھا۔ ہندوستان نے اس میچ میں آٹھ وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔گوہاٹی میں جنوبی افریقہ کے خلاف2 اکتوبر2022 کو ہوئے میچ میں سوریہ کمات یادو نے اپنی61 رن کی اننگ کے دوران نصف سنچری مکمل کرنے میں18بالیں کھیلی تھیں۔ اس اننگ میں وہ 39 منٹ میں 22 بالوں پر پانچ چوکوں اور اتنے ہی چھکوں کی مدد سے 61 رن بنانے میں کامیاب رہے تھیْ
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ابھشیک شرما اور سوریہ کمار یادو ایس ے دو بلے باز ہیں جنہوں نے نو مرتبہ25 بالیں یا اس سے کم میں نصف سنچریاں اسلکور کی ہیں۔ ان دونوں کے علاوہ کوئی اور بلکے باز ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔ ابھشیک شرما نے تین نصف سنچریاں بیس یا اس سے کم بولں ہر مکمل کی ہیں۔ہندوستان کے یوراج سنگھ، آسڑیلیا کے ڈیوڈ وارنر، نیوزی لینڈ کے کولین منرو اور انگلینڈ کے فل سالٹ نے بھی ایسا کیا ہے، سعودی عرب کے فیصل خان نے پانچ نصف سنچریاں بیس یا اس سے کم بالوں پر مکمل کی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist