• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

آپریشن کے دوران اسپتال سے اعضاءغائب ہونا حساس معاملہ ہے: سیلم پور ممبراسمبلی عبدالرحمن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2023
0 0
A A
آپریشن کے دوران اسپتال سے اعضاءغائب ہونا حساس معاملہ ہے: سیلم پور ممبراسمبلی عبدالرحمن
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،31جنوری،سماج نیوز سروس: باڑہ ہندوراﺅ اسپتال میں ایک لڑکی کے اعضاءغائب ہونے کے معاملے پر سیلم پور کے رکن اسمبلی عبدالرحمن سے رابطہ کیا گیا جنہوں نے آئی او اور ایم ایس سے بات کی جس کے بعد معاملہ عثمان پور تھانہ سے سبزی منڈی تھانہ کو منتقل کردیا گیا ۔عبدالرحمن نے بتایا کہ اس طرح کے معاملات میں ٹیم بنائی جاتی ہے جس کی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کیا جاتا ہے ۔آج غالبا پوسٹ مارٹم ہوجائے گا جس کی رپورٹ آنے کے بعدجو بھی مجرم ہوگا اس کے خلاف کاروائی کرائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ےہ بہت ہی حساس معاملہ ہے اسے ہلکے میں کسی بھی صورت نہیں لیا جاسکتا۔جو الزام مرحومہ کے اہل خانہ نے باڑہ ہندوراو¿ کے ڈاکٹروں پر لگایا ہے اگر واقعی وہ صحیح ہے تو پھر ےہ باعث تشویش ہے۔واضح رہے کہ ریشم اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہتی تھی جو کہ بھجن پورہ کے ایک سرکاری اسکول میں آٹھویں جماعت میں زیر تعلیم تھی۔ بچی کے والد جمیل نے بتایا کہ ان کی بیٹی کو پیٹ میں درد کی شکایت تھی۔ انہوں نے اسے 21جنوری کو باڑہ ہندو را¶ ہسپتال میں داخل کرایا، ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کے پیٹ میں گانٹھ ہے جس کا آپریشن کیا جائے گا۔ ریشمہ کے پیٹ کا آپریشن24 جنوری کو کیا گیا تھا۔ جمیل نے بتایا کہ آپریشن کے بعد ان کی بیٹی بے ہوش تھی، ڈاکٹروں نے انہیں ملنے کی اجازت نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چند گھنٹوں میں ہوش میں آجائے گی لیکن اگلے دو دن تک ہوش نہیں آیا۔ ڈاکٹروں نے انہیں 26 جنوری کو صبح 9 بجے کے قریب مردہ قرار دیا۔ وہ میت لے کر گھر پہنچا، گھر والوں نے کفن پہن کر لاش دیکھی تو ان کے ہوش اڑ گئے جسم کے اندر سے اعضاءغائب تھے۔ اس نے معاملے کی اطلاع نیو عثمان پور تھانے کو دی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ ڈاکٹروں نے لڑکی کا صحیح علاج نہیں کیا جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی بعد ازاں لاش کے اعضاءبھی نکال لیے گئے۔اہل خانہ کا الزام ہے کہ لڑکی کی لاش کو گزشتہ پانچ دنوں سے پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے۔ اسپتال کے ڈاکٹروں کو بچانے کے لیے پولیس پوسٹ مارٹم کرانے کو تیار نہیں۔ اہل خانہ نیو عثمان پور اور سبزی منڈی تھانے جانے پر مجبور ہیں۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں دہلی میونسپل کارپوریشن کے باڑہ ہندو را¶ اسپتال میںایک ایسا معاملہ پیش آیا ہے جسے سن کر کلیجہ منھ کو آتا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ نیوعثمان کی 15سالہ لڑکی کو باڑہ ہندوراو¿ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں بتایا کہ اس کی آنت چپکی ہوئی ہے اس لئے آپریشن ہوگاآخرکار 24 جنوری کو آپریشن کیا گیااور 26 جنوری کو مردہ قرار دے دیاگیااور لاش کو اہل خانہ کے حوالے کردی گئی۔جس وقت15سالہ ریشمہ نامی لڑکی کو نہلایا جارہا تھا تو دیکھا کہ اس کے پیٹ میں چیرا لگا ہوا ہے ۔کھول کر دیکھا تو لواحقین کے ہوش اڑ گئے کیوں کہ اس کے پیٹ میں پنیاں (پولی تھین ) بھری ہوئی ہیں اور قیمتی اعضا غائب ہیں۔100نمبر پر کال گئی اور پوسٹ مارٹم کے لئے جی ٹی بی ہسپتال بھیجا گیا مگر پوسٹ مارٹم نہیں کیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist