• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

برطانیہ میں ملزمان کا کالے جادو کا استعمال، پولیس پریشان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 23, 2024
0 0
A A
برطانیہ میں ملزمان کا کالے جادو کا استعمال، پولیس پریشان
Share on FacebookShare on Twitter

لندن :پاکستان اور بھارت سمیت جنوبی ایشیاء میں جادو ٹونے کے حوالے سے کافی خبریں منظر عام پر آ چکی ہیں، تاہم اس بار برطانیہ جادو ٹونے کے حوالے سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔
حال میں جاری ہونے والی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں جادو ٹونہ کے جرائم کے 175 کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متعدد مجرمان مبینہ طور پر کالے جادو کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔
ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے لیے جس طرح جنوبی ایشیائی ممالک میں کالے جادو کے استعمال کی خبریں گردش کرتی رہتی ہیں، بالکل اسی طرح اب برطانیہ میں ایک دوسرے کو مالی، جانی اور صحت سے متعلق نقصان کے لیے کالے جادو کا استعمال کیا جا رہا ہے۔وسطی مرسیا پولیس کی جانب سے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہریوں کو یہ دھمکی آمیز خط موصول ہوئے جن میں ووڈو ٹیکنیکز سے انہیں نقصان پہنچانے کی دھمکی دی گئی۔جبکہ دوسری جانب شمالی ویلز کی پولیس کو ایک ایسے شخص سے نبر آزما ہونا پڑا جس پروبیشن افسر پر کالے جادو کا استعمال کرنے کا شک تھا۔
ڈیلی میل کی جانب سے برطانوی پولیس اور جادو ٹونے کے ملزمان سے متعلق مزید انکشاف کرتے ہوئے رپورٹ میں کہنا تھا کہ ناٹنگھم شئیر کی پولیس کی جانب سے 78 ایسے دعوؤں پر تحقیقات کی گئی ہیں، جبکہ ہمبر سائڈ پولیس کی جانب سے 60 ایسے ہی کیسز پر تحقیقات کی گئیں، جن میں کالے جادو کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ان میں 6 افراد ایسے بھی شامل تھے، جن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ بدعاؤں، لعنتوں اور کالے جادو کی وجہ سے ہمارے جسم پر ہمارا کنٹرول نہیں رہا ہے۔جبکہ برطانوی پولیس کے لیے مشکل اس وقت کھڑی ہو گئی جب ایک خاتون یہ شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گئیں کہ انہیں یہی یقین تھا کہ اس کے جسم کو کاٹ دیا جائے گا، کیونکہ وہ ایک چڑیل ہے۔تاہم رپورٹ کے مطابق اکثریت ایسی شکایتوں کو خارج کر دیا گیا ہے، کیونکہ ان میں سے کئی عوام مفاد میں تحقیقات کے قابل نہیں تھیں۔جبکہ کچھ کیسز کی تحقیقات کی گئیں، جن میں یا تو دماغی صحت متاثر تھی یا پھر گھریلو جھگڑے ہو رہے تھے۔واضح رہے 1951 سے قبل جادو ٹونہ کرنے پر سزائیں دی جاتی تھیں، تقریبا 200 سال تک 500 کے قریب جن میں اکثریت خواتین کی شامل تھیں، انہیں سزائیں دی گئیں۔ تاہم 1951 کے بعد سے اسے ناقابل جرم قرار دے دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist