• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

بدعنوانوں کے خلاف کارروائی پوری طاقت سے جاری رہے گی: مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 3, 2023
0 0
A A
بدعنوانوں کے خلاف کارروائی پوری طاقت سے جاری رہے گی: مودی
Share on FacebookShare on Twitter

کانکیر (چھتیس گڑھ) 2 نومبر : وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ چور لٹیروں کی بدعنوانی کو روکنے اوران کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے لوگوں نے انہیں اقتدار میں بٹھایا ہے اور وہ یہ کام پوری طاقت سے کر رہے ہیں۔ کوئی کچھ بھی کرلے ، لیکن وہ اس کام کو کبھی روکنے والے نہیں ہیں۔مسٹر مودی نے آج یہاں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھتیس گڑھ ہو یا کوئی اور ریاست، کہیں بھی جس نے لوگوں کو لوٹا ہے انہیں سب کچھ واپس کرنا ہوگا۔ یہ مودی کی گارنٹی ہے کہ ایک بھی نہیں بچ سکے گا۔ بدعنوانوں پر کارروائی کے لئے آپ نے مجھے اقتدار میں بٹھایا ہے ۔ انہوں نے اپنے شناسا انداز میں ہجوم سے پوچھا کہ چوروں، لٹیروں کو ٹھیک کرنا چاہیے یا نہیں… پھر کہا کہ غریب کے حق کو پیسہ لوٹنے والوں کو واپس کرنا ہی ہوگا۔ میں یہ کام روکنے والا نہیں ہوں، چاہے مجھے لاکھ گالیاں ملیں یا کوئی کچھ کر لے۔انہوں نے چھتیس گڑھ کی کانگریس حکومت پر گزشتہ پانچ برسوں میں بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس دوران ان کے لیڈر اور کارکن مالا مال ہو گئے جبکہ ترقیاتی کام مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گئے ۔ خراب سڑکیں، اسکول اور اسپتال، یہیں ان کی گزشتہ پانچ برس کی حصولیابی رہی ہے ۔ سرکاری دفاتر میں رشوت خوری کے نئے ریکارڈ بنے اور پی اے اے سی تک میں نوکریوں کی بندر بانٹ ہوئی۔ قتل، تشدد کا نیا دور شروع ہوا۔ اس حکومت نے غریب عوام سے متعلق مرکزی اسکیموں کو روکنے کی پوری کوشش کی اور پردھان منتری آواس یوجنا میں رکاوٹیں کھڑی کرکے لوگوں کے گھر نہیں بننے دیے ۔کانگریس پر ریاست میں کیے گئے انتخابی وعدوں کو پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا کہ کانگریس نے ملک کی صدر قبائلی بیٹی کی بھی توہین کی۔ ان کے خلاف کیا کیا نہیں کہا۔ ان کی مخالفت کی۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ قبائلی بیٹی کی توہین کا بدلہ لیں اور انتخابات میں کانگریس کو ضرور سزا دیں۔ انہوں نے کانگریس پر او بی سی طبقے کو دھوکہ دینے کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ انہیں بھی اس طبقے کا ہونے کی وجہ سے گالی دی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist