• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اکتوبر 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اڈما ڈے 2024علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں منایا جائے گا: حامد احمد

یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن (اُڈما) کی گورننگ باڈی کی اہم میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 23, 2023
0 0
A A
اڈما ڈے 2024علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں منایا جائے گا: حامد احمد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 22دسمبر، سماج نیوز سروس: یونانی دواساز اداروں کی معروف تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچرس ایسوسی ایشن (اڈما) کی گورننگ باڈی کی میٹنگ زیر صدارت تنظیم کے قومی صدر حامد احمد ہمدرد لیباریٹریز انڈیا فوڈ ڈویژن کے کارپوریٹ آفس میں ہوئی جس میں محسن دہلوی، محمد عارف، محمد جلیس، محمد نوشاد، پرویز احمد خان، سیّد منیر عظمت، ڈاکٹر کاشف ذکائی، ڈاکٹر محمّد خبیب بقائی شریک ہوئے جبکہ مقبول حسن، نبیل انور، صادق بابلہ، حکیم اعجاز احمد اعجازی، حکیم عزیر بقائی، ڈاکٹر شاہد بخش، شیخ انتخاب عالم، محمد امجد فیض میٹنگ سے ان لائن منسلک تھے۔سب سے پہلے تنظیم کے جنرل سکریٹری محسن دہلوی نے چھٹا جشن اُڈما۔ 2023 کی رپورٹ پیش کی۔ بعد ازاں مختلف اہم امور پر گفت و شنید ہوئی، کئی نکات پر تبادلہ خیال ہوا اور متفقہ طور پر اہم تجاویز پاس کی گئیں۔ساتواں جشن اُڈماـ 2024 علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا اور حسب دستور کانفرنس، سی یو ایم اور سی یو ایم ای کے علاوہ آیوش ہیلتھ میلہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ ساتھ ہی یہ فیصلہ لیا گیا کہ ملک کے مختلف اہم اور بڑے شہروں میں جشنِ اُڈما کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ ملک گیر سطح پر اس طریقہ علاج کو پہچان ملے اور اہلیان طب نیز عوام الناس تک بطریق احسن ہمارا پیغام پہنچے۔اس امر پر بھی گفتگو ہوئی کہ سالانہ کیلنڈر تیّار کیا جائے گا جس میں طب یونانی کے تعلق سے ہونے والی کانفرنس، نمائش و دیگر پروگرامز کے بارے میں جانکاری دی جائے گی۔شرکاء حضرات نے اس بات کو پھر دہرایا کہ موجودہ صورتحال میں یونانی فزیشینز کو ملک گیر سطح پر خالص یونانی پیتھی کی جانب مائل کرنے کے لیے ذہن سازی مہم نہایت ضروری ہے جو اُڈما کی جانب سے انقلابی تحریک کی شکل میں تسلسل کے ساتھ چلتی رہے گی اور پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا رہیگا نیز دیگر طبّی تنظیموں کے ساتھ بھی اشتراک کیا جائیگا۔متفقہ طور پر یہ فیصلہ لیا گیا کہ اصلاحی ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 3 تا 5 فروری 2024 انصاری آڈیٹوریم جامعہ ملّیہ اسلامیہ نئی دہلی میں فروغ طب کے تعلق سے منعقد ہونے والے پروگرامز میں اُڈما کی جانب سے ہر ممکن تعاون دیا جائے گا۔ ماہ رواں میں بمقام لکھنؤ ’ نیشنل یونانی ڈاکٹرس ویلفیئر ایسوسی ایشن‘ کی جانب سے منعقد ہونے والا پروگرام نڈوا کون- NUDWACON) 2023) میں اُڈما کی جانب سے ممکنہ تعاون دیا گیا اور اڈما کے نمائندگان کی بطور خاص شرکت ہوئی۔میٹنگ کے اخیر میں صدر مجلس نے سبھی شرکاء حضرات کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    اکتوبر 9, 2025
    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    اکتوبر 9, 2025
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist