• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گجرات کے جونا گڈھ میں درگاہ کیخلاف انتظامیہ کا نوٹس

مظاہرین کی ہنگامہ آرائی ،پولیس نے کیا طاقت کا استعمال ،ایک شخص کی موت،10 اہلکار زخمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 17, 2023
0 0
A A
گجرات کے جونا گڈھ میں درگاہ کیخلاف انتظامیہ کا نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد: 17جون ،:،گجرات کے جوناگڑھ میںمیںواڑی گیٹ کے قریب موجود درگاہ ہٹائے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ جوناگڑھ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مسلم کمیونٹی کی درگاہ کو نوٹس بھیجے جانے کے بعد پتھراؤ اور آتش زنی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس میں ایک ڈپٹی ایس پی سمیت تقریباً 10 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں اب 174 لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ صورت حال سے نمٹنے کے لیے مجے واڑی گیٹ کے آس پاس کے علاقوں میں فورس تعینات کر دی گئی ہے۔خیال رہے کہ جوناگڑھ ریاست سے وابستہ مجے واڑی گیٹ کے قریب ایک درگاہ ہے، جوکہ عرصہ دراز سے یہاں موجود ہے۔ آزادی کے بعد سے لوگ اسے دیکھ رہے ہیں۔ اس درگاہ کو لے کر پانچ سال قبل بھی تنازعہ ہوا تھا، مگر بات آئی گئی ہو گئی تھی۔ پانچ دن پہلے جوناگڑھ میونسپل کارپوریشن نے اس درگاہ کے کاغذات طلب کئے تھے۔ اس کے بعد میونسپل کارپوریشن نے درگاہ پر نوٹس چسپاں کر دیا۔نوبھارت ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جمعہ (16 جون) کی شام 7 بجے درگاہ پر ایک بڑا ہجوم اس اطلاع پر جمع ہوا کہ درگاہ کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ جب پولیس ان لوگوں کو ہٹانے پہنچی تو ہجوم مشتعل ہو گیا، مگر پولیس نے صورتحال کو سنبھال لیا اور بھیڑ کو منتشر کر دیا۔رپورٹ کے مطابق رات 10 بجے کے قریب کچھ لوگ دوبارہ جمع ہوئے اور ہنگامہ آرائی کرنے لگے۔ اس دوران پتھراؤ بھی کیا گیا، جس سے وہاں موجود پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کچھ گاڑیوں کو بھی آگ لگا دینے کی اطلاع ہے۔ اس کے بعد پولیس نے طاقت کا استعمال کیا اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔پولیس کے مطابق اس دوران ایک شخص کی موت ہو گئی۔ ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ شخص کی موت ممکنہ طور پر پتھربازی کی وجہ سے ہوئی ہے، تاہم موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹ کے بعد ہی سامنے آ سکے گی۔ پولیس نے زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال بھیج دیا۔ اس کے بعد پتھراؤ کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا۔پولیس نے ابھی تک اس معاملے میں کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی ہے لیکن سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں درگاہ کے سامنے کھڑے کچھ نوجوانوں کو مارا پیٹا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جوناگڑھ پولیس نے پتھراؤ کرنے والوں کو سبق سکھایا۔رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص وشو ہندو پریشد کے سابق ضلع نائب صدر کا بھتیجا تھا، جو ماجوادی گیٹ پر واقع پولیس چوکی پر تشدد کے دوران وہاں موجود تھا۔ متوفی کی شناخت پولا بھائی سوجیترا کے طور پر کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist