• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دارالعلوم دیوبند اور دارالعلوم وقف میں داخلہ شروع

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 30, 2023
0 0
A A
دارالعلوم دیوبند اور دارالعلوم وقف میں داخلہ شروع
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،ا یشیاء کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند اور دارالعلوم وقف دیوبند میں جدید داخلے کی آرزو لے کر مرکز علم و ادب کی بستی میں ہزاروں طلبہ قیام پذیر ہیں ، جن کی آمد سے دیوبند کی فضا ایک بار پھر منور ہوگئی ہے اور ہر سو داخلے کے خواہشمند طلبہ کا جم غفیر نظر آرہا ہے،مہمانان رسول امتحان داخلے کا فارم حاصل کرکے پرُ کرنے کے بعد وہ اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے شب و روز محنت و جد وجہد میں مصروف ہیں ۔دارالعلوم دیوبند میں آج پہلے روز اول عربی تا چہارم تک کی جماعتوں کے تقریباً ساڑھے چار ہزار طلباء نے داخلہ امتحان میں شرکت کی، وہیں آج اتوار کے روز برائے پنجم، برائے ششم اور برائے ہفتم کا امتحان ہوگا جبکہ 10؍ شوال کو دورہ حدیث شریف میں داخلہ کے خواہش مند طلباء کا شرح عقاء مع نخبۃالفکر کا امتحان ہوگا۔ گزشتہ سالوں سے دارالعلوم دیوبند کے نظام داخلہ میں کئی تبدیلیاں کی گئی تھیں ،جس کے تحت پہلے مرحلہ میں موقوف علیہ کی کتابوں کا امتحان ہورہاہے۔اول عربی تا دورہ حدیث شریف تک کے طلباء کے لئے ایک ایک کتاب کے امتحان کو بنیاد بناکر اس کی کامیابی کے بعد آگے امتحان میں شراکت کو یقینی بنایا جارہاہے ،گزشتہ 6؍ شوال مطابق 27؍ جونکو فارم تقسیم کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے، ،جس کے بعد امتحان داخلہ کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ توقع ہے کہ 11؍ شوال سے موقوف علیہ کے نتائج کا بھی سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ سال رواں دارالعلوم دیوبند میں جدید داخلے کے لئے ابھی تک تقریباًچودہ ہزار فارم تقسیم کئے جاچکے ہیں ،اس کے علاوہ دیگر اعلیٰ درجات کے لئے ابھی فارم جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے ،حفص اردو سمیت تمام درجات کے لئے درخواست برائے داخلہ جمع کرنے کی آج 30؍ اپریل آخری تاریخ ہے۔جبکہ دارالعلوم وقف دیوبند میںابھی تک تقریباً دس ہزار سے زائد درخواست برائے داخلے تقسیم ہو چکے ہیں۔جس کے بعد داخلہ امتحان شروع ہوچکے ہیں،آج پہلے مرحلہ کے تحت دو نشستوں میں امتحان داخلہ ہوا، پہلی نشست میں دورہ حدیث شریف کے لئے مشکوٰۃ شریف کا امتحان ہوا جبکہ دوسری نشست میں برائے پنجم، برائے ششم اور برائے ہفتم کا امتحان ہوا،جس میں تقریباً ساڑھے چھ ہزار طلبہ نے شرکت کی۔امتحان داخلہ 11؍ شوال تک جاری رہے گیں۔اس بابت نائب مہتمم مولانا محمد شکیب قاسمی نے بتایا کہ امسال جدید داخلہ فارم دس ہزار زائد تقسیم کئے گئے ہیں ،جس کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ امتحان داخلہ29؍ اپریل سے شروع ہوکر 2؍ مئی تک ہونگے۔دارالعلوم دیوبند میں جدید لائبریری جبکہ دارالعلوم وقف میں اطیب المساجد میں تحریری امتحان ہورہے ہیں۔وہیں جی ٹی روڈ پرواقع ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم زکریاکی مجلس تعلیمی نے اس مرتبہ بڑی تعداد میں طلبہ کو داخلہ دینے کو منظوری دی ہے ۔ ادارہ میں اول عربی تا دورہ حدیث شریف و دیگر جماعتوں کے لئے داخلہ امتحان کی کارروائی شروع ہوچکی ہے ۔جامعۃ الشیخ حسین احمد مدنی اور جامعہ امام محمد انور شاہ میں بھی داخلہ امتحان کی سرگرمیوں شروع ہوچکی ہیں۔وہیں سبھی اداروں میں غیر ملکی طلبہ کے لئے تعلیمی ویزا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔، حصول تعلیم کے لئے ٹورسٹ ویزا قابل قبول نہ ہوگا ۔ واضح رہے کئی سالوں سے غیر ملکی طلبہ کے تعلیمی ویزا پر پابندی کی وجہ سے غیر ممالک سے آنے والے طالبان علوم نبویہ کی تعداد نہ کے برابر ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist