• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 31, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

مانو اور اردو سے وابستگی طلبہ کے لیے باعثِ افتخار

ای گورننس پر ورکشاپ۔ پروفیسر عین الحسن، ڈاکٹر سنتوش پانڈے و دیگر کے خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 13, 2023
0 0
A A
مانو اور اردو سے وابستگی طلبہ کے لیے باعثِ افتخار
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد ،13 اکتوبر : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے لڑکوں ، لڑکیوں کے 40:60 تناسب کے ذریعہ صنفی مساوات جیسے اہم معاملے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اردو یونیورسٹی اور اردو سے وابستگی نے ہمارے طلبہ کو امکان اور امتیاز کے اعزاز سے سرفراز کیا ہے۔ وزارت الیکٹرنکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی (مائٹی)، حکومت ہند نے ہمیں کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کا شعبہ قائم کرنے میں تعاون دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر ، مانو نے آج سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف اڈوانس کمپیوٹنگ (C-DAC)، پونے کے زیر اہتمام الکٹرانک حکمرانی (e-Governance) کے معیارات و رہنمایانہ خطوط پر شعبہ کمپیوٹر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی، مانو میں شعور بیداری ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس میں کیا۔
پروفیسر عین الحسن نے سابق صدر جمہوریۂ ہند ڈاکٹر عبدالکلام آزاد کا قول دہرایا کہ ”اطلاعات کا دور گزر چکا۔ آج کا دور تجزیہ کا دو ر ہے۔“
مہمانِ اعزازی ڈاکٹر سنتوش کے پانڈے، ایڈیشنل ڈائرکٹر / سائنٹسٹ ’ای‘، مائٹی نے ڈیجیٹل حکمرانی پر مبنی حکومت ہند کے مختلف پراجیکٹس پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ اختراع ہی کلید ہے۔ انسانی سوچ کی کوئی حد نہیں ہے۔ اس لیے طلبہ کی اسٹارٹ اپس کے لیے اور اساتذہ کی مقالوں کی تیار، پیٹنٹس کے لیے حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے پورٹلس تیار کیے جانے چاہیے جن سے ہر طرح کے لوگ آسانی سے استفادہ کرسکیں۔ انہوں نے شعبہ ¿ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی میں ”رسائیت اور معیاریت“ پر اختیاری مضمون پڑھانے کا مشورہ دیا۔
پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار نے طلبہ کی تکنیکی سرگرمیوں و ای حکمرانی اور ٹیکنالوجی کے فروغ میں سرگرم حصہ لینے کے لیے حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے پروگرام کے انعقاد کے لیے شعبہ کا شکریہ ادا کیا۔ پروفیسر عبدالواحد، ڈین اسکول آف ٹیکنالوجی نے خیر مقدم کیا ۔ جناب کریم اللہ شیخ، سینئر ڈائرکٹر، سی ڈاک نے بھی خطاب کیا۔ جناب ہیمنت کھوگتا، جوائنٹ ڈائرکٹر سی ڈاک نے بھی شکریہ ادا کیا۔ کمپیوٹر سائنس شعبہ کے 200 طلبہ و والینٹرس ورکشاپ میں حصہ لے رہے ہیں۔ محترمہ افرح فاطمہ، اسسٹنٹ پروفیسر نے کارروائی چلائی اور شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    امریکی ٹیرف ،سیزفائر اور اور مودی حکومت کی مشکل پوزیشن

    جولائی 31, 2025
    غزہ کے پناہ گزین کیمپوں، خیموں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید 52 فلسطینی شہید

    غزہ کے پناہ گزین کیمپوں، خیموں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید 52 فلسطینی شہید

    جولائی 31, 2025
    سعودی عرب کا بارش کے پانی کو محفوظ رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ

    سعودی عرب کا بارش کے پانی کو محفوظ رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ

    جولائی 31, 2025
    پاکستان نے دوسرا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں لانچ کردیا

    پاکستان نے دوسرا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں لانچ کردیا

    جولائی 31, 2025

    امریکی ٹیرف ،سیزفائر اور اور مودی حکومت کی مشکل پوزیشن

    جولائی 31, 2025
    غزہ کے پناہ گزین کیمپوں، خیموں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید 52 فلسطینی شہید

    غزہ کے پناہ گزین کیمپوں، خیموں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید 52 فلسطینی شہید

    جولائی 31, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist