• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

افغانستان نے یوگانڈا کو 125 رنوں سے شکست دی

افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 183 رن بنائے،ہدف کے تعاقب میں یوگانڈا نے 13اوور میں محض 58 رن بنا کر آل آئوٹ ہوگئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 5, 2024
0 0
A A
افغانستان نے یوگانڈا کو 125 رنوں سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

گیانا (یو این آئی) افغانستان نے رحمت اللہ گرباز (76) اور ابراہیم زدران (70) کی شاندار اننگز کی بدولت فضل الحق فاروقی اور نو رن کے عوض پانچ وکٹ کی جارح گیند بازی کی بدولت افغانستان نے ٹی-20 عالمی کپ کے پانچویں میچ میں یوگانڈا کو ریکارڈ 125 رنوں کے بڑے فرق سے شکست دی۔
آج گروپ سی کے میچ میں یوگانڈا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی جانب سے بیٹنگ کے لیے آنے والے رحمت اللہ گرباز اور ابراہیم زدران کی اوپننگ جوڑی نے شاندار آغاز کیا اور پہلے وکٹ کے لیے 154 رن کی ریکارڈ شراکت داری قائم کی۔ 15ویں اوور میں مسابا نے ابراہیم زدران کو بولڈ کر کے یوگانڈا کو پہلی کامیابی دلائی۔ ابراہیم زدران نے 46 گیندوں پر 9 چوکے اور ایک چھکا لگا کر 70 رن کی اننگز کھیلی۔ اگلے ہی اوور میں الپیش رامجنی نے رحمت اللہ گرباز کو پویلین بھیج دیا۔ رحمت اللہ نے 45 گیندوں پر چار چوکے اور چار چھکے لگا کر 76 رن بنائے۔ نجیب اللہ زدران (2)، گلبدین (4)، عظمت اللہ عمرزئی (5) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ محمد نبی (14) اور راشد خان دو رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 183 رن بنائے۔ یوگانڈا کی جانب سے برائن مسابا اور کوسماس کیوٹا نے دو دو وکٹ حاصل ئے جبکہ الپیش رامجنی نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔184 رن کے ہدف کے تعاقب میں یوگانڈا کی شروعات انتہائی خراب رہی اور وہ افغانستان کے بالنگ اٹیک کے سامنے دم توڑ گئی۔ یوگانڈا کے نو بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ یوگانڈا کو پہلے ہی اوور میں دو جھٹکے لگے۔ فضل الحق فاروقی نے رونق پٹیل (04) اور راجر مکاسا (0) کو لگاتار دو گیندوں پر پویلین بھیجا۔ سائمن سیساجی (04) دوسرے اوور میں آؤٹ ہوئے، 5ویں اوور میں دنیش نکرانی (06)رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اسی اوور میں الپیش رامجنی کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔ چھٹے وکٹ 13ویں اوور میں ریاست علی (11) کی، اگلی ہی گیند پر کپتان برائن مسابا (0)، آٹھویں وکٹ رابنسن اوبیا (14)، 16ویں اوور میں بلال حسن (08) اور ہنری سینسینڈو (0) کو آؤٹ کرکے یوگانڈا کی اننگز کو 58 رن کے اسکور پر سمیٹ کر افغانستان نے 125 رن سے میچ جیت لیا۔
افغانستان کی جانب سے فضل الحق فاروقی نے نو رن کے عوض پانچ وکٹ ، نوین الحق اور کپتان راشد خان نے 2،2 وکٹ لیا اور مجیب الرحمان نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist