• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاج

مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں ماحول گرم ، رام گری مہاراج پر کارروائی کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 17, 2024
0 0
A A
پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

اورنگ آباد (ا ے یوایس) ہندو مذہبی رہنما رام گری مہاراج کے ذریعہ نبی پاکؐ کی شان میں مبینہ گستاخی کے بعد مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں ماحول گرم دیکھنے کو ملا ہے۔ گذشتہ شب ریاست کے مختلف علاقوں سمیت اورنگ آباد کے ویجاپور اور گنگاپور میں بھی راستہ روکو تحریک چلائی گئی۔ آج ویجاپور میں گری مہاراج پر ایک ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی ہے۔غور طلب ہے کہ جمعہ کا دن ہونے کے باوجود مقامی لوگوں کی جانب سے بطور احتجاج کئی دکانیں بند رکھی گئیں اور جمعہ کی نماز کے بعد اورنگ آباد کے سٹی چوک پولیس اسٹیشن کے باہر سیکڑوں لوگ جمع ہوئے۔ حالانکہ مقامی پولیس نے یہاں جمع سبھی لوگوں سمجھا بجھا کر روانہ کر دیا ہے۔ حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے اورنگ آباد کے سٹی چوک علاقے کو چھاو?نی میں تبدیل کر دیا اور عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ پرامن رہیں۔ ساتھ ہی کسی بھی افواہ پر دھیان نہ دیں۔پولیس نے یہ بھی وارننگ دی کہ سوشل میڈیا پر پولیس کی کڑی نظر ہے، امن و امان میں رخنہ ڈالنے والے کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا اور اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس ضمن میں سٹی چوک پولیس نے یہ یقین دلایا کہ رام گری مہاراج کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔ہندو دھرم گرو رام گری مہاراج کی جانب سے شان رسالت میں گستاخی کے معاملے کو لیکر اورنگ آباد کے مسلمانوں میں ایک جانب جہاں بے چینی پھیلی ہوئی ہے، تو وہیں دوسری طرف مسلم علماء و دانشوران نوجوانوں سے پرامن رہنے کی مسلسل اپیل کر رہے ہیں۔ اس معاملے پر ایک وفد نے پولیس کمشنر سے ملاقات بھی کی۔ہندو دھرم گرو رام گری مہاراج کی جانب سے شان رسالتؐ میں گستاخی کے خلاف اورنگ آباد کا ماحول گرما گیا۔ اس تعلق سے سابق رکن پارلیمان امتیاز جلیل کی قیادت میں ایک وفد نے پولیس کمشنر سے ملاقات کی اور متنازع دھرم گرو کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا، اور انھیں یہ بتایا کہ پوری دنیا کے مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں، لیکن ناموس رسالتؐ میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔سابق رکن پارلیمان نے ان نام نہاد دھرم گروو?ں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنے دھرم کی برائیوں کو چھوڑ کر دوسرے مذاہب پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں، جب کہ مسلمان کبھی بھی دوسرے مذاہب کے لوگوں کے خلاف کچھ نہیں کہتے ہیں۔ اس لیے ہم نے پولیس کمشنر کو پورے واقعے سے آگاہ کر دیا ہے، کہ ملک بھر میں مسلمانوں میں اس گستاخی کے خلاف سخت ناراضگیاں ہیں، اور ایسے حالات میں پولیس کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ملزم کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچائے۔امتیاز جلیل نے مولانا سلمان ازہری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کی معمولی سی بات کا ہوا کھڑا کرکے ملک بھر میں ان کے خلاف ایف آئی درج کی، جب ان کے ساتھ یہ رویہ اختیار کیا گیا ہے تو یہ ملزم آزاد کیوں گھوم رہا ہے؟

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist