• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اگنی ویر اسکیم میں پھنسے مودی الیکشن کمیشن کی مدد لے رہے ہیں: کانگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 25, 2024
0 0
A A
اگنی ویر اسکیم میں پھنسے مودی الیکشن کمیشن کی مدد لے رہے ہیں: کانگریس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جب اپنی غلط پالیسیوں میں پھنستے ہیں، تو وہ اس سے نکلنے کے لیے سہارے کی تلاش کرتے ہیں اور اس بار وہ اگنی ویر یوجنا میں پھنس گئے ہیں، اس لیے اس سے نکلنے کے لیے وہ الیکشن کمیشن کی مدد لے رہے ہیں ۔کانگریس کے سابق فوجی شعبے کے سربراہ کرنل روہت چودھری نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اگنی ویر اسکیم غلط ہے اور یہ فوج میں امتیازی سلوک کا باعث بن رہی ہے ۔ یہ اسکیم ملک، فوج اور نوجوانوں کے لیے غلط ہے ، اس لیے کانگریس کی حکومت بننے پر اسے منسوخ کردیا جائے گا لیکن مسٹر مودی اس اسکیم کی وجہ سے پھنس گئے ہیں اور اب وہ الیکشن کمیشن کا سہارا لے رہے ہیں۔ کرنل چودھری نے کہا "الیکشن کمیشن نے کانگریس صدر کو ایک خط لکھا ہے کہ پارٹی کے اسٹار کمپینرز انتخابی مہم کے دوران دفاعی افواج کے آپریشنل معاملات کے بارے میں بات نہ کریں۔ مسٹر مودی جب بھی پھنس جاتے ہیں، وہ کسی نہ کسی مدد کی تلاش میں رہتے ہیں۔ پہلے وہ دفاعی افواج کے پیچھے چھپتے تھے اور اب الیکشن کمیشن کی مدد لے رہے ہیں۔ ملک کی فوج کو مضبوط قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری افواج قابل ہیں، بہترین کام کر رہی ہیں اور ملک کی حفاظت کر رہی ہیں۔ لیکن مودی حکومت نے اگنی ویر اسکیم لاکر فوج کو کمزور کیا ہے ۔ ہم اگنی ویر اسکیم کو چیلنج کر رہے ہیں، جو ملک، فوج اور فوجیوں کے مفاد میں نہیں ہے ۔ سابق آرمی چیف نے اپنی کتاب میں اگنیویر اسکیم کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس اگنی ویر اسکیم کے اعلان نے تینوں افواج کو حیران کردیا تھا۔ کرنل چودھری نے کہا ہمارے ملک کی افواج نے بہت سی لڑائیاں لڑی ہیں۔ ماضی میں فوجوں کو بھی جدید بنایا گیا، جہاز بھی خریدے گئے ، دفاعی شعبے میں بہت کام ہوا اور فوجوں میں باقاعدہ سپاہی تھے ۔ اگر آج مودی حکومت پیسہ بچانے کے لیے اگنی ویر اسکیم لے کر آئی ہے تو سوال یہ ہے کہ کیا حکومت کے پاس فوج کے لیے پیسہ نہیں ہے ، اگنی ویر اسکیم ہماری فوجوں پر مسلط کر دی گئی ہے اور اب فوجی یونٹوں میں مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ پھر آپ سروے کا کام کر سکتے ہیں جبکہ یہ کام پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک کے نوجوانوں کو امید دلانا چاہتے ہیں کہ اگر ہماری حکومت بنتی ہے تو اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کر دیا جائے گا اور جو اگنی ویر ہیں ان کے مستقل انتظام کا کام کیا جائے گا۔ اس اسکیم نے فوج میں تفریق پیدا کی ہے اور ملک کی سلامتی کو بھی کمزور کر رہی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist