• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ،کپاس کے کسان اور کپڑا برآمد کنندہ دونوں پر گہری چوٹ ہے: راہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2026
0 0
A A
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ،کپاس کے کسان اور کپڑا  برآمد کنندہ دونوں پر گہری چوٹ ہے: راہل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ کر کے مودی حکومت نے کپاس پیدا کے کسان اور کپڑا برآمد کرنے والے دونوں کو گہرا دھٹکا دیا ہے۔مسٹر گاندھی نے ہفتہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ "18 فیصد ٹیرف بمقابلہ زیرو فیصد-آئیے سمجھاتا ہوں، کیسے جھوٹ بولنے میں ماہر وزیراعظم اور ان کی کابینہ اس پر ابہام پھیلا رہے ہیں اور کس طرح وہ ہند-امریکہ تجارتی معاہدے سے ملک کے کپاس کے کسانوں اور ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو دھوکہ دے رہے ہیں۔”انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کو امریکہ میں گارمنٹس کی برآمد پر صفر فیصد ٹیرف کا فائدہ دیا جا رہا ہے – شرط بس اتنی ہے کہ وہ امریکی کپاس درآمد کریں۔ ہندوستان کے گارمنٹس پر 18 فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد جب میں نے پارلیمنٹ میں بنگلہ دیش کو ملنے والی خصوصی رعایت پر سوال اٹھایا، تب مودی حکومت کے وزیر کا جواب آیا- اگر یہی فائدہ ہمیں بھی چاہیے تو امریکہ سے کپاس منگوانی ہوگی۔ آخر یہ بات تب تک ملک سے چھپائی کیوں گئی؟ اور یہ کیسی پالیسی ہے؟ کیا یہ واقعی کوئی متبادل ہے- یا پھر آگے کنواں، پیچھے کھائی کی حالت میں پھنسانے والا جال؟”کانگریس لیڈر نے کہا کہ اگر ہم امریکی کپاس منگواتے ہیں تو ہمارے اپنے کسان برباد ہو جائیں گے۔ اگر نہیں منگواتے، تو ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری پیچھے رہ کر تباہ ہو جائے گی اور اب بنگلہ دیش یہ اشارہ دے رہا ہے کہ وہ ہندوستان سے کپاس کی درآمد بھی کم یا بند کر سکتا ہے۔ہندوستان میں کپڑا سازی کی صنعت اور کپاس کی کاشت روزگار کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ کروڑوں لوگوں کی روزی روٹی انہی پر ٹکی ہے۔ ان شعبوں پر چوٹ کا مطلب ہے لاکھوں خاندانوں کو بے روزگاری اور معاشی بحران کی کھائی میں دھکیل دینا۔ انہوں نے کہا کہ "ایک دور اندیش اور قومی مفاد میں سوچنے والی حکومت ایسا سودا کرتی جو کپاس کے کسانوں اور ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز- دونوں کے مفادات کا تحفظ اور خوشحالی کو یقینی بناتی، لیکن اس کے برعکس، نریندر سرینڈر مودی اور ان کے وزراء نے ایسا معاہدہ کیا ہے جو دونوں شعبوں کو گہری چوٹ پہنچانے والا ثابت ہو سکتا ہے۔” دوسری اور وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل اور ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ نے ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی مہم کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلہ پر جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ مسٹر گوئل نے ہفتہ کو ممبئی میں نامہ نگاروں سے کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی خود کو وہ سوالوں کے گھیرے میں لارہے ہیں۔ ہندوستان کو کپاس درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist