نئی دہلی ، آہار کا 37واں ایڈیشن عالمی فوڈ اینڈ ٹورزم میلہ14 سے 18مارچ تک پرگتی میدان نئی دہلی میں انڈیا پرموشن آرگنا ئیزیشن (آئی ٹی پی او)کے ذریعہ وزارت صنعت، حکومت ہند، وزراعت اور ثقافتی فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے یہ میلہ پرگتی میدان کے آئی ای سی سی کے نو تعمیر شدہ ہال نمبر 2،3،4،5،6 اور14 میں ہال نمب 7،8،9،10،11،12 اور12 اے میں منعقد جا رہا ہے ۔اس میلہ نے گزشتہ کئی سالوں میں کافی ترقی کی ہے اوعا لمی سطح کے خریداروں اور وسائل کے لئے ایک منزل کے طور پر کام کر رہا ہے تجارت کے لئےنئے مواقع مہیا کرانے کے علاوہ ترقی اور تعاون بھی دیتا ہےاس کے ساتھ ہی نئے کام کرنے والوں کو فرو غ دینے کے لئے اسٹارٹ اپ کو بھاگیداری ٹیکسمیں 50 خاص چھوٹ دی جا رہی ہے ۔کھانہ ، مہمان اور ہوٹل سیکٹر ،ریسٹورینٹ ، جیسے اداروں ایکسپورٹ امپورٹ ، اور خریداروں وغیرہ سے ملنے کا موقع ملے گا اس سال نمائش کے دائےرہ کو اور بڑا بناےا گیا ہے جس کی وجہ سے آسٹریلیا ،برازیل ،کناڈہ ، فرانس ، جرمنی ، اٹلی ، جاپان، ملیشیا ، پیرو، روس، جنوبی کوریا ، اسپین سوئڈن ائیوان ترکی ،یو اے ای،یوکے اور یو ایس اے جیسے ممالک کی بیرونی کمپنیو ں کی بھاگیداری شامل ہے باجرا کو بڑھاوہ پر اسپیشل فوکس کیا جا رہا ہے کیونکہ کو،عالمی یوم باجرا ،منانے کا علان کیا گیا ہے ۔،آہار، میں ابھرتے ہوئے علاقوں میں سے ایک ،پودھے پر منحصر پروڈکٹ ،بھی شامل ہے جو مہمانوں کو متاثرکرنے میں اہم کردار ادا کریگا ۔میلہ صبح 10بجے سے شام کو 6بجے تک کھلے گا اور گیٹ نمبر4 اور گیٹ نمبر 10سے ہوگا ۔












