• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کليۃ النجاح للبنات، بالاپور میں تقسیم اسناد اور سالانہ انجمن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2023
0 0
A A
کليۃ النجاح للبنات، بالاپور میں تقسیم اسناد اور سالانہ انجمن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
Share on FacebookShare on Twitter

بلرام پور، کلیۃ النجاح للبنات، بالاپور جروا، بلرام پور یو پی میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کا سالانہ انجمن اور تقریب تقسیم اسناد کاانعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا ابواسامہ منصور احمدمدنی مہتمم کلیۃ النجاح للبنات، بالاپور جروا،بلرام پورنے کی اور فریضہ نظامت مولانا محمد ابراہیم سنابلی نے نبھائی،مولانا فیروز احمد سراجی پرنسپل كلیۃ النجاح

للبنات نے بتایا کہ الحمد للہ! اس علمی وثقافتی پروگرام میں طلبہ و طالبات نے پر سوز آواز میں نصحیت آموز نظمیں ،اردو، عربی، ہندی اور انگلش زبانوں میں تقریر یں پیش کیں۔ اس کے علاوہ دینی و اصلاحی تمثیلچےاور مکالمے بھی پیش کئے۔ پہلی نششت میں حکم کی ذمہ داری مولانا جمال احمد اثری، مولانا نثار احمد محمدی، مولانا یوسف اور دوسری نششت میں مولانا تنویرثاقب فیضی، مولانا عبد الحمید سنابلی،اور مولانا سراج احمد فیضی نے بحسن وخوبی انجام دئے،اس پروگرام میں ان طالبات کو عالمیت اور فضیلت کی سندیں بھی تقسیم کی گئیں جو یہاں سے فارغ ہو چکی تھیں، عالمیت کی سند مولانا خلیل احمد یوسفی کی اہلیہ اور فضیلت کی سند عبد الکریم ٹھیکیدار کی اہلیہ کے بدست دیا گیااس کے بعد صدر مجلس کا مختصر توجیہی ونصیحتی صدارتی خطاب ہوا اور تمام شرکاء طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا اس طرح یہ پروگرام بحسن وخوبی اختتام پزیر ہوا،پروگرام کو کامیابی سے ہم کنار کرنے میں کلیہ کے ذمہ داران،طلبہ کے علاوہ دوسرے معاونین نے اپنی بے لوث خدمات پیش کیں،مہمان خصوصی کے طور پر حاجی محمود الحق صاحب کی تشریف آوری ہوئی تھی، خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت فرمائی اور اپنی پسندیدگی کا اظہار بھی کیا۔ اللہ تمام حاضرین و حضرات کی کاوشوں کو قبول فرمائے، آمین

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist